اچھا تو لفظوں کے اس گلابی المزاج خون کا منصوبہ بنا رہے تھے قبلہ۔ ویسے دونوں معاملات میں ایک سائکل ہی مشترک ہے اور تو کچھ ہے نہیں۔ :) :) :)
بھئی منظر کشی اور بیان نگاری تو کوئی قبلہ حجاز صاحب سے سیکھے۔ کیسے مختصر مگر مناسب ترین الفاظ میں مکمل بات پوری معنویت اور منظر خیزی کے ساتھ کہہ جاتے ہیں کہ...