بھلا شخصیتوں کا تعارف بھی کبھی مکمل ہوتا ہے؟ یہ کیا کہ ایک مراسلے میں بات تمام کر دی اور عنوان میں مفصل کا لاحقہ جڑ دیا۔ ٹی وی کے لیے لکھتے ہیں، پھر تو تعارف کی بھی نہ صرف قسطیں ہونی چاہئیں بلکہ باقاعدہ "سیزن" ہونے چاہئیں! :) :) :)
حاصل کلام اینکہ اپنا لکھا پڑھواتے رہیں، خواہ نظم، خواہ نثر، خواہ...