نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    بے پر کی

    اب جلدی جلدی ہمیں بھی سمجھا دیں۔ :) :) :) اجی وہ تحریف تو بقدر بادام بھی نہ تھی، بس درستگی املا سے کچھ ذرا سی نکلتی ہوئی تدوین تھی۔ :) :) :) گویم مشکل تر و نہ گویم مشکل ترین! :) :) :)
  2. ابن سعید

    بے پر کی

    کہانیاں لکھنا کون سی بڑی بات ہے، بس شروع میں "ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔" لکھنا ہوتا ہے باقی تو جو بھی لکھنا چاہیں لکھیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    بے پر کی

    سانوں کی پتا پتر! :) :) :)
  4. ابن سعید

    بے پر کی

    پروردگار کی پناہ ایسے غیر الزاموں سے! :) :) :) احمد بھائی، بس اب دیکھ لیں آگے کا کیا پروگرام ہے، کیونکہ اس معاملے سے جڑی دوسری شخصیت کے کان میں بات پڑ گئی پھر تو نینی بھیا کی بھی خیر نہیں (ہماری تو ویسے بھی نہیں رہتی)۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    بے پر کی

    تعجب خیز امر ہے! :) :) :)
  6. ابن سعید

    کروم میں نستعلیق غائب

    گوگل کروم کا یہی ورژن ہم بھی استعمال کر رہے ہیں لیکن اوبنٹو میں۔ ہمارے ساتھ ابھی یہ مسئلہ درپیش نہیں اس لیے ڈی بگ نہیں کر پا رہے ہیں۔ ہم نے کروم کے لیے فونٹ کی ccmp سیٹنگ آف کی تھی، اگر اس میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے براؤزر میں تو ممکن ہے کہ اس کا حل سہل ہو۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل پر ایموجی

    جس طرح مختلف زبانوں میں بولی جانے والی آوازوں کو تحریری شکل میں بیان کرنے کے لیے نشانات متعین کیے گئے ہیں جو عموماً حروف تہجی کے نام سے جانے جاتے ہیں، اسی طرح انسانی تاثرات کو تحریری شکل دینے کے لیے بھی کچھ نشانات وضع کیے گئے ہیں جنھیں ایموجی کہا جاتا ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ رائج الوقت ایموٹ آئکنز...
  8. ابن سعید

    بے پر کی

    ہمارا خیال تھا کہ دونوں بٹیا کے ہی ہو جاتے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    بے پر کی

    تو پھر مواخذہ کیا جانا چاہیے! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل پر ایموجی

    اردو ویب کے سرور پر اس وقت مائی ایس کیو ایل 5.5 زیر استعمال ہے لہٰذا اس خصوصیت کو فعال تو کیا جا سکتا ہے، البتہ اس پورے قصے میں ڈیٹا بیس میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ کچھ زین فورو فائلیں بھی مدون کرنی ہوں گی اس لیے کچھ عرصہ انتظار کرنا بہتر سمجھتے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل پر ایموجی

    ہمیں بھی نظر نہیں آ رہی! :) :) :)
  12. ابن سعید

    بے پر کی

    سیاق و سباق کے لیے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں اور سیاق و سباق کے سیاق و سباق کے لیے اس ربط کے ما قبل صفحے کا مطالعہ مفید ہوگا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    یہ دو دفعہ فلاں لکھ کر غیر محسوس انداز میں کوئی الزام لگانے کی کوشش تو نہیں ہو رہی؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    بے پر کی

    اس سے قبل کہ صاحبان کچھ مفہوم کے الٹ پھیر فرمائیں، ہم نے اپنے پچھلے مراسلے اور آپ کے اقتباس میں تھوڑی سی تحریف فرما دی ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    بے پر کی

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ! :) :) :) ظالمو! لگتا ہے کوچہ فلاں و ڈھمکاں کے مہتمم سے کہہ کر آپ کے خلاف کوئی باقاعدہ تحریری اجلاس منعقد کروانا ہوگا اور موضوع ہوگا "ترک سخندازی برائے کل وقتی برادر پروری"۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    بے پر کی

    واقعی حیرت ہے! :) :) :) ہم نے سوچا کہ عائش پری اور آپ تمثیل نگاری کو لے کر کچھ فرما رہے ہیں تو یقیناً ہم سے کوئی خطا سرزد ہوئی ہوگی لہٰذا ایک دفعہ پھر سے پڑھا لیکن ہماری کمزور بصارت کو تو کوئی قابل مواخذہ بات نظر نہیں آئی! :) :) :)
  19. ابن سعید

    بے پر کی

    درمیان میں ایک عدد بھائی بھی پائے جاتے ہیں! :) :) :)
  20. ابن سعید

    بے پر کی

    ہاں پھر ٹھیک ہے۔ ویسے اس وقت پراٹھا شریف ہمارے سامنے ہے اس لیے بلا تکلف شروع ہو جائیں۔ :) :) :)
Top