نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پتر ناراض ہیں کیا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم شونا پتر۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ کس کو فرمایا؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آفس شریف میں براجمان ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کل تو آٹا اور چاول لائے، دالوں کی کافی اقسام گھر میں موجود ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگے ہاتھوں کچھ پرتگالی قصے ہی سنا دیتے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بحمدہ اللہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج کافی عرصہ بعد سودا سلف کی خریداری کو نکلے تو سارا دن اسی میں لگ گیا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    بے پر کی

    جناب! :) :) :)
  11. ابن سعید

    بے پر کی

    کوئی مسئلہ نہیں، آگے کا معاملہ ننھی پری اور مسکان پری وغیرہ سنبھال لیں گی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    بے پر کی

    ان ساری باتوں کا جواب احمد بھائی کے ذمہ! :) :) :)
  13. ابن سعید

    بے پر کی

    شخصے خاموش باشد! :) :) :)
  14. ابن سعید

    بے پر کی

    استغفار کیجیے قبلہ! :) :) :)
  15. ابن سعید

    بے پر کی

    چلیں آپ ہمیں ہفتے بعد سمجھا دیجیے گا۔ احمد بھائی تو دغا دے گئے، خود سمجھ لیا اور ہمیں کانوں کان خبر نہ ہونے دی کہ سمجھا کیا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    بے پر کی

    اس کے بعد ہوائی اور دشمن والا شعر بھی خود ہی گنگنا لیں! :) :) :)
  17. ابن سعید

    بے پر کی

    بڑے کہتے ہیں کہ کبھی کبھی بعض معاملات میں خاموشی بہتر ہوتی ہے، ہمارا خیال ہے کہ بڑوں کی کم از کم یہ بات درست ہوگی، لہٰذا بڑوں کی بات مان لیتے ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    بے پر کی

    یعنی کچھ رشوت حسنہ ہو جائے؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    بے پر کی

    سے کچھ زیادہ! :) :) :)
  20. ابن سعید

    کروم میں نستعلیق غائب

    ہم با قاعدہ منتظر تھے کہ سعادت بھائی آئیں اور اس معاملے پر روشنی ڈالیں۔ اب ذرا اس ڈائریکٹ رائٹ کے بارے میں ہم تھوڑی سی معلومات حاصل کر لیں۔ :) :) :)
Top