ایسا بالکل کیا جا سکتا ہے۔ ڈراپکس کے پبلک فولڈر میں رکھے ہوئے ریسورس کسی اسٹیٹک فائل سرور کی طرح کام کرتے ہیں اس لیے ان کو ویب ایمبیڈنگ کے لیے ڈراپ باکس میں ہوسٹیڈ سائٹ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور دوسری سائٹوں میں بھی۔ اسی طرح کہیں اور ہوسٹیڈ فونٹ فائلوں کو بھی ڈراپ باکس کے پبلک فولڈر...