پہلا مصرع استمراری ہے جبکہ دوسرے مصرعے میں اتمام دیکھنے کو مل رہا ہے، ہمارے خیال میں یوں تو بات بنتی نظر نہیں آ رہی۔ :) :) :)
ہم نے اس طرح زنجیر کا حوالہ عموماً عدل کی گہار کے لیے کنایتاً استعمال ہوتے ہوئے دیکھا ہے، یہاں پہلے مصرع میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آ رہی جس کا اس معاملے سے دور کا بھی...