ہمارا خیال ہے کہ ہم ابتدا میں ٹریننگ کے لیے علیحدہ علیحدہ ترسیموں بلکہ کشتیوں اور نقاط وغیرہ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اور یہ آزماتے ہیں کہ کسی ورڈ پروسیسیر میں ایک ہی خط میں لکھ کر تیار کی گئی تصویری فائل کو اسی خط کے ترسیموں سے کس حد تک ملایا جا سکتا ہے۔ مشکل ترین مرحلہ تصاویر میں سے کشتیوں اور...