نتائج تلاش

  1. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    :blushing: جیتی رہو میری لاڈلی بہنا۔ اللہ آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے ، آمین ہاں ضرور دکھائیے گا۔ جی جا جی کو ۔۔۔۔ ہی ہی ۔۔ مجھے کیوں ڈانٹنے لگے بھئی وہ۔۔ ہماری بہنا ہے ناں ہماری طرف خوب خبر لینا تیمور میاں کی۔۔:angel:
  2. مغزل

    آج کی تصویر

    On Head & Eyes Sis. سر آنکھوں پر گڑیا رانی ( ناعمہ عزیز ) On Head & Eyes Sis. سر آنکھوں پر گڑیا رانی ( مقدس )
  3. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    الم صاحب۔ آپ اپنی پسندہ تحاریر ’’ جہان نثر‘‘ میں شامل کرسکتے ہیں۔۔:idea:
  4. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ہاں غزل یہی سچ ہے ۔۔آمین ثم آمین۔۔ اللہ تمھیں ہر دکھ درد سے محفوظ رکھے آمین
  5. مغزل

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میری تین اچھی اور بری عادتیں : اچھی : انتہائی پرخلوص ہوں ، غصہ فوراً ختم کردیتا ہوں۔ اپنے جہل پر علمیت کا پردہ نہیں ڈالتا۔ ایک ہی ذات و کائنات کا اسیر ہوں۔ بری : بہت بولتا ہوں بہت زود رنج ہوں اپنا خیال نہیں رکھتا اب غزل ( غزل ناز غزل ) تم آؤ جلدی سے ۔۔۔:bringiton:
  6. مغزل

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    کلیجی جھپٹنا کلیجہ پکڑنا یہ کووں کے بچّوں کا ہے اک ڈرامہ :laugh:
  7. مغزل

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    دونوں کرنے ہیں ۔۔ ورنہ :evil::atwitsend:
  8. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ٹھہر جا غزل ( غزل ناز غزل) ابھی بتاتا ہوں۔۔:phbbbbt: میں سوچ رہا ہوں تمھارے کان کھینچ کر ڈاکٹر کے پاس لے جاؤں۔۔ ( چلو جلدی سے لاگ آف ہوجاؤاور شرافت سے میری دونوں بیٹیوں کو بھی ڈاکٹر کے پاس لےجاؤ میری جاب کی مجبوری ہے پلیز ۔۔:praying: )
  9. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    اپنی غزل ( غزل ناز غزل ) کے لیے : ہدیہ خلوص میرے تیرے دُکھ آپس میں جب مل جائیں تو بن جاتے ہیں سُکھ :blushing: :redrose:
  10. مغزل

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    نہیں آپ بھی شعر دیں ۔۔ تم ہم سب دھنائی کرتے ہیں مل کر۔ ہہاہاہاہاہ
  11. مغزل

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    شکر ہے تمھاری ہنسی بحال ہوئی ۔۔ اللہ سدا ہنستا مسکرتا رکھے۔۔ لو میں اگلا شعر دیتا ہوں تم گت بناؤ۔۔:angel: اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہوجاتا ہوں میں اب اکثر میں نہیں رہتا تم ہوجاتا ہوں
  12. مغزل

    آج کی تصویر

    شکریہ شمشاد بھائی
  13. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اب سوچ رہا ہوں کہ ڈاکٹر کے پاس خود چلا جاؤں ۔۔:evil: اور خود ٹھیک بھی ہوجاؤں۔۔ تمھیں تو توفیق نہیں ۔۔:unsure:
  14. مغزل

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میری خواہش ہے کہ دنیا میں فاصلے ، دکھ درد نہ ہوں ۔۔۔ ( غزل ناز غزل ) غزل تم بھی آجاؤ یہاں ۔ جلدی سے ۔۔۔۔۔:bringiton:
  15. مغزل

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    لو جی ایک شعر کی گت ہم بناتے ہیں ۔۔ صادق ہوں اپنے قول میں، غالبؔ! خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ، جھوٹ کی عادت نہیں مجھے مصروفیت کا حال نہ پوچھو کہ ان دنوں میسج ڈلیٹ کرنے کی فرصت نہیں مجھے غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔ تم بھی آجاؤ۔۔۔جلدی سے۔۔۔۔۔۔
  16. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ تمھیں یہاں بلاؤں ۔۔ لو عمل بھی کردیا ۔۔غزل آجاؤ جلدی سی :applause: غزل ناز غزل
  17. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اسے کہا ہے کہ ادھرہوں ۔ اور اسے ہی کہوں گا ۔۔
  18. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    واہ جی کیا شٹائل ہے :blushing: ۔۔ اللہ حیاتی دے اور ماں باپ کا مطیع و فرمانبردار بنائے آمین
  19. مغزل

    اصلاح فرما دیں۔ فعولن

    رسید حاضر حاضر است۔ منتظرم
  20. مغزل

    تعارف نوید ظفر کیانی صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم کیا جاتا ہے۔۔۔

    شمشاد بھائی مشاعرے کے سلسلے میں ان کا پہلا مراسلہ تھا۔
Top