میری باجو (بوچھی/شازیہ) سے کئی مرتبہ بات ہوئی ہے ۔باجو سوچتی ہوں گی کہ میں ہی بڑا بے وفا بھائی ہوں ۔ مگر میں جب فون کرتا ہوں کوئی نہ کوئی مسئلہ آتا ہے۔۔کوئی مرتبہ فون کیا ۔۔ ابھی پھر یاد آئی باجو کی تو فون کیا فون آنسرنگ مشین پہ تھا پیغام محفوظ کردیا ہے۔ محفلین کی جانب سے بھی میں نے باجو کو محفل...