موت سے کس کو رستگاری ہے -- آج وہ ، کل ہماری باری ہے (صغریٰ بیگم)
اِنَّا للہِ وَاِنَّا اِلیہِ رَاجِعُون و اِن للللہ مَعَ الصّابرِین
حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کے ماموں جان کے سانحہ ارتحال پر احباب سے دعا کی درخواست
اردو محفل کے خوش ذوق رکن قبلہ حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کے ماموں جان گزشتہ روز...
وجہ کا وزن درد کے وزن پر ہے یعنی فعل ہے ۔۔۔ جبکہ
بہت سے حضرات اسے صُبُو یعنی فعو کے وزن پر باندھتے ہیں ۔۔
میں درد یعنی فعل کے وزن کا قائل ہوں ، باقی دیگر احباب کی رائے بھی دیکھی جانی چاہیے ۔۔
ارے ارے پیارے یہ ہائیکو تب کی ہیں جب آپ غائب تھے ۔:biggrin:
اب نئی لکھتا ہوں ۔۔ :blushing: لیجے :
پیارے راجہ جی
’موجِ تہِ آب ‘‘ آپ کی کاوِش
پڑھتا رہتا ہوں
:biggrin: :blushing:
ارے واہ نوید صاحب ، ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ مشاعرے میں شرکت فرمائیں ۔
آپ اپنی شرکت سے آگاہ کیجے میں آپ کو باقائدہ مشاعرے میں منسلک کیے دیتا ہوں۔۔
آپ اپنا کلام مشاعرے کی اصل لڑی میں شامل کرسکتے ہیں ۔والسلام
نوید صاحب کہیے اسلام آباد کا موسم کیسا ہے ؟ اور ہاں سرکار آپ کے مفصل تعارف کے مشتاق ہیں ہم ۔۔ نگاہِ کرم کیجے ۔۔آپ کے طنزیہ فکاہیہ قطعات باصرہ نواز ہوئے ، ہمیں خوشی ہے کہ آپ اردو محفل کا حصہ بنے ہیں ۔
میں چند معروضات پیش کرتا ہوں:
بزم سخن کی ذیل میں شعبہ جات مقرر ہیں جن میں نفسِ مضمون کے حوالے...
ارے واہ ۔۔ شچی میں گڑیا ؟؟۔۔۔۔ڈانٹا وانٹا تو نہیں ناں ہمیں تیمور نے ؟؟ :daydreaming:
بھئی پھر تو اچھا ہوا ناں چلواللہ قبول کرے کہ میری وجہ سے ہمارے بھائی کو ہنسنا نصیب ہوا۔۔ :biggrin: