نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    غیر کی باتوں کو سن کر آپ کا دیکھا جمال کان کافر ہوگئے آنکھیں مسلماں ہوگئیں ! نوید غزالی
  2. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    حسن کیا اس میں نظرآئے جمالِ کائنات وہ جبیں ایسی کہ ایسا آئینہ ہوتا نہیں !!! نوید غزالی
  3. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    دیکھ کر چہرہ ترا ٹوٹا طلسمِ رنگ و بو !!!! پھول کوئی بھی ہو اتنا خوشنما ہوتا نہیں نوید غزالی
  4. مغزل

    خدا

    خدا آباد رکھے میکدہ یہ تو سمجھ ساقی ہزاروں بادہ کش ہیں ایک پیمانے سے کیا ہوگا استاد قمر جلالوی
  5. مغزل

    تعارف آداب عرض ہے

    ماشا اللہ ۔ مشکور تو یقیناَ آپ ہیں قبلہ۔ آپ کے خیالات جان کر خوشی ہوئی ، سیکھنے کا عمل تو جاری رہتا ہے ۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو بلا تامل حکم کیجے گا بندہ حاضر ہے ۔۔ یہ کہیے کہ خود شعر کہنے سے بھی شغف رکھتے ہیں ؟ یہاں ایک طرحی مشاعرے کا سلسلہ ہے ۔ امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    یہ غزل ( غزل ناز غزل ) کہاں رہ گئی ۔۔۔ ؟؟؟ :nottalking:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ جی مالک کا کرم ہے ، آپ کیسی ہیں عندلیب بہن ؟ بے بیاں کیسی ہیں ؟
  8. مغزل

    http://urdu.ca/Phonetic-Keyboard-Layout1.gif لیجے جناب یہ لنک ملاحظہ کیجے ۔

    http://urdu.ca/Phonetic-Keyboard-Layout1.gif لیجے جناب یہ لنک ملاحظہ کیجے ۔
  9. مغزل

    میں ذرا ہوا نہ غافل ترے لمسِ سحر کن سے ---ترے بازوؤں میں تھک کر مجھے نیند آگئی تھی۔۔ (م۔م۔مغل)

    میں ذرا ہوا نہ غافل ترے لمسِ سحر کن سے ---ترے بازوؤں میں تھک کر مجھے نیند آگئی تھی۔۔ (م۔م۔مغل)
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ارے چھوڑیں سعود بھائی یہ ماہر ناکیات بہ طرزِ چونچیات و لچٹکیات کب سے ہوگئے ۔۔۔:biggrin:
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاۃ اللہ تبارک و تعالی کرم روا رکھے اور آپ کو استقامت عطا کرے آمین۔ بڑے ہی اعصاب شکن معاملات ہیں اس کا مجھے بخوبی ادراک ہے اور تجربہ بھی سو میں آپ کی اذیّت میں شامل ہوں۔ نازنین بٹیا اور ہماری لاڈو سی بھانجی فاطمہ کو میری طرف سے آئسکریم خرید کر دیجے گا۔ آمین بجاہ...
  12. مغزل

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    شمشاد بھائی دونوں ہی شاعری ہیں ۔۔ یوں سمجھ لیجے کہ : اوّل الذکر : خالص کلاسیکی پرسکون دلفریب شاعری ہے ۔۔ جو ہمارے قدماء اور متاخرین کے ہاں رنگ ہے۔ ثانی الذکر : بے ہنگم شورو شراور بے تکی ہمارے عصر میں ’’ پسند‘‘ کی جاتی ہے ۔ یعنی شاہ سیریز کی طرز پر ۔۔۔ اس سے زیادہ مختصر،مجمل اور مفصّل لکھنا تو...
  13. مغزل

    آج کی تصویر

    گرتے ہیں شہسوار سنا تھا۔ پھسلان سوار پہلی بار دیکھا ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
  14. مغزل

    رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے

    فی الحال ویڈیو رینڈرنگ کا مسئلہ ہے شمشاد بھائی میں عرض گزار ہوتا ہوں۔۔ ویسے آپ کا سوال ہی جواب ہے ۔۔ مزید کیا اضافہ کرسکوں گا۔ ؟
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی تشریف لائے ہیں ، خیر مقدم کو حاضر ہوں قبلہ۔۔ نازنین ناز بٹیا کیسی ہیں ؟ اور ہماری پیاری سی راج دلاری حافظہ بھانجی فاطمۃ الزہرا کیسی ہے ۔ ہماری طرف سے بھانجی کو سلام اور دعائیں اور دعا کی درخواست اللہ ہماری لاڈو کی امی جان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عادلہ مستمرہ عطا فرمائے ۔...
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام و علیک و علیہ عائشہ ،تبسم اور ناعمہ بٹیا کیسی ہیں آپ ؟ پپو بھائی سعود بھائی آداب بجا لاتا ہوں۔
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    غزل ( غزل ناز غزل ) کو مس کررہا ہوں ۔ کھانا کھانے کے بعد شرافت سے حاضر ہوجاؤ۔۔۔
  18. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    زہے شوق بسم اللہ قبلہ ۔ ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ مشاعرے کے حسن کا حصّہ بنیں گے۔۔ ہم منتظر ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کیجے ۔۔
  19. مغزل

    وزن بتائیے

    شکریہ دوستو۔ سید مقبول شیرازی زلفی صاحب آپ اپنا کلام اصلاح کی غرض سے ’’ اصلاحِ سخن “ میں نئی لڑی کی ابتدا کر کے شامل کرسکتے ہیں۔ اساتذہ کرام جوں ہی لڑی دیکھتے ہیں آپ کو آگاہ کردیا جاتا ہے۔ یہ ضروری امر نہیں کہ ہر وقت ہی اساتذہ کرام محفل میں رہیں۔ بعض اوقات ایک دن اور بعض اوقات کئی دن لگ جاتے...
Top