حنا فیصل بہن ، آداب
بچوں کی پیدائش پر خوشی میں جو دعوت کی جاتی ہے اسے ’دعوت وکیرہ‘ کہتے ہیں۔
دیگر رسومات عقیقہ وغیرہ اور ختنہ پر خوشی کی تقریب کو بھی ’دعوت وکیرہ‘ کہتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
میری اور غزل ( غزل ناز غزل) کی جانب اہالیانِ بزم کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔۔
عدیم الفرصتی میں جو لمحہ دستر س میں آیا مراسلہ جھونک دیا جائے گا۔
:happy: صباح النور بخیر
مدا وا تو کرنا پڑے گا ناں محب علوی بھائی ۔۔
اب گڑیا کو آپ نے باقائدہ اردو لکھنے کی مشق کروانی ہے ۔۔
شاباش بہنا جیتی رہو۔۔ بس پھڈے مت کروا دینا ۔۔ ہہاہہاہاہاہ:laugh:
لو بتاؤ بھلا تم بھی ناں قسم سے ۔۔ ہاہہاہاہا
ارے مکّا لات اوہ میرا مطلب ہے ملاقات تو شمشاد بھائی اور سعود بھائی کی ہوئی ہے نا وہ بھی سمندر پار۔
پہلے تو شاید میں فرصت سے لکھتا مگر اب تمھاری بھی خواہش ہے تو میں صبح ہی انشا اللہ لکھتا ہوں۔۔