نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    آگیا ہوں بابا۔۔ مراسلے ایک ایک کر کے دیکھ رہا تھا ناں۔۔ دیر تو لگتی ہے۔۔ کوئی نہیں اتار پھینکا۔۔ اصل میں گرمی لگ رہی تھی ناں ۔ ہاہہاہاہ:rollingonthefloor: اوے میری شکایتیں تو نہیں کر رہی کہیں ۔ ہاہہاہاہاہہا :laughing:
  2. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    وارث صاحب ، آداب باباجانی کسی وجہ کر آنہیں پارہے ،آپ اپنامکالمہ شامل کیجے ، میں ترتیب سے شامل کرتا رہوں گا۔ والسلام
  3. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جزاک اللہ راجہ محمد امین بھّیا سلامت رہیں ، ارے نہیں محنت کی بات نہیں یہ تو قدرت نے میرے خمیر میں شامل کیا ہے اور میرے لیے روز مرّہ کی طرح ہے۔ سوال کرنا چہ جائیکہ بڑی بات ہوتی ہے مگر جواب ہی فکری بالیدگی کے دروازے کھولتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ احباب ہمارے شعراء کرام کےمکالمے سے ضرور کچھ نہ کچھ سیکھ...
  4. مغزل

    آج کی تصویر

    کیپشن : ’’ میں کیسی لگ رہی ہوں ‘‘ ہاہاہاہاہہا:rollingonthefloor:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    غزل نے جواب دے دیا ہے امین میاں ۔ آئندہ ’’پبلک فورم ‘‘ پر کسی سے بھی ذاتی نوعیت کا سوال نہ کیجئے ۔ ورنہ کان کھینچوں گا۔۔:bringiton: یہ اخلاقی طور پر معیوب حرکت ہے۔ میں ایک عرصے سے یہاں ہوں ، کسی کو بھی کسی سے اس طرح کا سوال کرتے نہیں دیکھا۔ ویسے سوال تو کرہی دیا ہے ۔۔ تو جواب بھی حاضر ہے۔ وہی ہے...
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جزاک اللہ، علوی بھائی ۔ بھئی مجھے بھی شاگرد بنا لیں۔۔:biggrin:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی شمشاد بھائی مجھےاندازہ تھا۔ اسی لیے ڈاکٹر کی طرف نہیں گیا۔۔ حکم موصول ہوا تو حاضر ہوگیا۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام امین میاں سلامت رہو۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی میری سرکار ، یقیناَ مجھ پر ادھار ہے ۔۔ میں بشرطِ فرصت قلم بند کرتا ہوں۔۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اجی نہیں اب اتنے بھی تنِ خستہ ناتواں نہیں ہم ۔ ایک تنقیدی بیٹھک تھی اس میں حاضر ہوا تھا۔۔ آپ کی دعا سے مجھ فاتر العقل کالیکچر تھا جدیداور روایتی شاعری پر۔خبر تو کردی تھی۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    حاضر ہوچکا ہوں شمشاد بھائی مراسلے کا جواب بھی دینا تھا مگر کام کردیا ہے ۔ جزاک اللہ
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    میں نے کہا بھی تھا لاحول پڑھ کے گھر جانا ہاہاہاہہاہاہ۔۔۔:biggrin: تم ہمیشہ دیر سے پڑھتی ہو لاحول ۔۔ وہ تو اچھا ہوا بہن آگئیں تھیں۔۔ اور ہاتھ بٹا دیا۔۔ میں دفتر میں ایسا پھنسا تھا کہ فورم پہ آتے ہوئے بھی غائب رہا۔۔:brokenheart:
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی شمشاد بھائی حاضر ہوں ۔۔ حکم میری سرکار ۔۔ (ادارت کا کام انجام دے دیا ہے ۔۔)
  14. مغزل

    علم و ادب کے میدان میں الولاء و البراء کی خلاف ورزی

    توحیدی صاحب آپ نے مراسلہ غلط شعبہ میں پوسٹ کردیا تھا۔ یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ آپ سے التماس ہے موضوع کے مطابق لڑی میں تحریر شامل کیا کیجے۔ والسلام (مدیر شعبہ ادب)
  15. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہاہاہاہ۔۔۔ اچھا میں چلا ذرا کام سے ۔۔:biggrin: یہاں سے فری ہو کر ادبی لڑیوں میں آجانا۔۔
  16. مغزل

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    بس ایک بار کہیں مِل ہے آخری خواہش گریز پائی میں غلطاں رمیدگاں کی طرح ! م۔م۔مغل (ایک غزل سے اقتباس )
  17. مغزل

    آج کا شعر - 5

    ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں !!! اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ احمد فراز
  18. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔ ’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘ :biggrin: رقبہ: 1400ض 900 غزل ناز غزل اور سب کو ٹیگ کرتا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، تبسم ، ناعمہ عزیز کہاں رہ گئے سب ؟ ہماری تعریفیں ہورہی ہیں ۔۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    انشا اللہ ، میری جانب سے پوچھیے گا بھی سمیع بھائی ۔ اللہ اپنی رحمتوں میں رکھے ۔ آمین
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ پخیر راغلے غزل بجلی آئی ؟ یا جنریٹر آن کیا ہے ؟
Top