کوئی بات نہیں فیصل بھائی اغلاط ہوہی جاتی ہیں ہم سے۔۔
میں نے آپ کا نمبر محفوظ کرلیا ہے یہ کہیے کہ کس شہر کو رونق بخشے ہوئے ہیں آپ ؟
اور دس بارہ دن میں واپسی دبئی ہے تو آئے کب تھے اتنی تاخیر سے اطلاع کی آپ نے؟
عبدالمالک صاحب اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید،
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔
امید ہےآپ سے ہم سب محفلین کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو بلا تامل رابطہ کیجے گا۔
جی گڑیا ہم نے ڈیزائن کیا ہے ۔(جس میں ہم کھڑے ہیں وہ ) تصویر ایک دوست نے بنائی تھی۔ پروفیسر ضیاء شاہد نام ہے انکا۔۔
دوسری سیلف پوٹریٹ ہے۔۔ تھینک یو گڑیا ناعمہ عزیز ۔۔