نتائج تلاش

  1. مغزل

    میری پہلی نظم

    راجہ بھیا اچھی کاوش ہے ، ہم بھی آپ کے ساتھ بابا جانی کا انتظار کرتے ہیں۔۔ میری طرف سے دعائیں ، گرقبول افتد
  2. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    ارے ارے ۔۔ راجہ بھیا۔ آپ اسی لڑی میں لگائیں جہاں مصرع دیا گیا ہے ۔جب اس لڑی میں کلام مل جائیں گے تو میں نظامت کرتے ہوئے ایک مزید الگ لڑی مشاعرے کی بناؤں گا۔۔ یہاں تبصرہ جات شامل کیے جائیں گے ۔
  3. مغزل

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    منسلک: جمیل نستعلیق ، نبیل ، ابن سعید ، شمشاد بھائی بلی+اں لکھنے سے بلیاں ہوجاتا ہے ۔۔ آفات وبلّیات میں تشدید ڈالنے سے تو صحیح ہے مگر بغیر تشدید کے بھی وہی صورت ہے جو بلی اں لکھنے میں ہے ۔۔
  4. مغزل

    آج کی تصویر

    ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیوں پہ طنز نہ کر ------ہمارے تاج عجائب گھروں میں رکھے ہیں
  5. مغزل

    آج کی تصویر

    ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے گھر کی تعمیر میں ان کا کردار کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، تبسم اور سیدہ شگفتہ بہن کی نذر۔۔
  6. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بسم اللہ کیجے پیارے صاحب اور اپنے کلام کو متعینہ لڑی میں چسپاں کیجے ۔ ۔
  7. مغزل

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    ٹھیک ہے میرے بھائی ۔ آپ نے خود ہی مان لیا کہ انداز درست نہیں تھا سو میرا بھی یہی کہنا ہے ۔ باقی میری طرف سے کوئی بات دل میں نہ لیجے گا۔ میں یوں ہی جہل مرتب آدمی ہوں۔ اکثر منھ کے بل گرتا ہوں اپنی زبان کی وجہ سے ۔۔ اللہ آپ کو جزا دے چائے پر ضرور تشریف لائیے گا۔ مجھے خدمت کا موقع ملے یہ میری خوش...
  8. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت شکریہ نویدظفرکیانی صاحب ہم سبھی منتظر ہیں ۔ آپ سے گزارش کے کہ ’’ تعارفی دھاگے ‘‘ پر تشریف لائیں اور احباب کو تعارف سے فیضیاب کیجے ۔۔
  9. مغزل

    تعارف نوید ظفر کیانی صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم کیا جاتا ہے۔۔۔

    اردو محفل کے جملہ اراکین اور منتظمین کی جانب سے نویدظفرکیانی صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم کیا جاتا ہے۔۔۔ نوید صاحب کے پہلے ہی مراسلے سے نوید صاحب کا ادب سے شغف معلوم ہوتا ہے ۔۔ ہم سب نوید ظفر کیانی صاحب کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ اور التماس گزار ہیں کہ آپ اپنا مفصل...
  10. مغزل

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    راجہ محمد امین بھائی میں دست بستہ معافی چاہتا ہوں۔۔ لیکن پوچھنا اور ”مگر جنون دل کا مجھے ٹھیک لگ رہا ہے ‘‘ کہہ کر ’’ فیصلہ صاد ‘‘ کرنا الگ الگ باتیں ہیں۔۔ آپ کو ٹھیک لگ رہا ہے یعنی باباجانی کا سوال کرنا غلط ہوگیا۔۔ شعر و ادب مصرعے لکھنے کا نہیں تہذیب اور اقدار کے خیال رکھنے کا نام ہے ۔۔ میں...
  11. مغزل

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    راجا محمد امین بھائی ۔ دوستوں اور بھائیوں کی طرح ایک بات کہوں ؟ یا تو بندہ خود اس قابل ہو کہ اصلاح نہ لے ۔۔جب اصلاح لے تو قبول کرے ، یا اختلاف کرے ،تو اپنے اختلاف کا پورا مقدمہ لڑے ۔۔ یہ انتہائی بدتہذیبی اور بداخلاقی ہے کہ ایک تو اپنی کمزوری پر اصلا ح بھی لی جائے اور یہ بھی کہا جائے کہ ’’...
  12. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    منسلک محمد وارث : وارث صاحب اگلی قسط کا شدّت سے انتظا ر ہے ۔ خرم کی بے تابیاں بھی ملاحظہ ہوں۔۔
  13. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں جسے مس کررہا ہوں اس نے منع کیا ہے مس کرنے کا لکھنے سے ۔۔ :atwitsend: صبح صبح ڈانٹا بھی بال بھی نوچے میرے۔۔ :silly:
  14. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ادھر ہی ہوں اور ادھر ہی رہوں گا۔
  15. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جزاک اللہ شہزادے ۔ بس آپ بھائیوں کی دعائیں شامل ِ حال ہوں تو مزید سلسلے بھی شروع کیے جارہے ہیں۔۔ میں ساتھ ساتھ منسلک کرتا رہا ہوں۔ فرصت نکال کر ’’ احوالِ دیگراں ‘ بھی ملاحظہ کیجے گا۔ جی شکریہ خرم ، جب ہم اس سلسلے کے اتمام کا اعلان کریں گے اور الگ لڑی میں شامل کرلیں گے ، مزید یہ کہ یہ تمام سلسلے...
  16. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جملہ شعراء کرام سے گزارش ہے کہ یہ طے نہیں ہے کہ پہلے بزرگ یا مستند شعراء ہی اس لڑی میں کلام چسپاں کریں گے۔ جو جو احباب غزل کہہ چکے ہیں وہ یہاں چسپاں کرتے جائیں ۔ انشا اللہ مشاعرے کے دن ترتیب اور مراتب کے ساتھ کلام ’’مشاعرہ کی لڑی ‘‘ میں شامل کیا جائے گا۔ والسلام
  17. مغزل

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اجی کہاں کوئی ویلکم شیلکم کہاں کر پائے ہیں ہم ۔ ہمیں تو خوشی ہے کہ آپ کی آمد ِ بابرکت سے ہمیں کچھ سیکھنانصیب ہوگا۔ رہی بات اردو کی تو یہ اردو سے محبت کرنے والوں کی بزم ہے یہاں ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ امید ہے آپ کو اس بزم کا حصّہ بن کر زبان کے فروغ پر ہمارے جملہ اراکین کی کاوشیں پسند آئیں...
  18. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دل لگی کو دل لگی ؟ حکم ہے ؟ ہم گئے ۔۔۔۔:atwitsend:
  19. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں اپنے آپ کو مس کررہا ہوں اور خاصی شرمندگی اٹھا رہا ہوں۔۔ سوچتا ہوں فرصت سے ڈائری کا صفحہ کرڈالوں۔۔ اچھا تو ہم چلتے ہیں ۔۔۔۔
  20. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دردِدل کی دوا کرے کوئی ۔۔۔
Top