نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    یا اللہ رحم۔۔ مقدس یوں بھی بہت حسّاس بچی ہے خاص طور پر والد صاحب کی رحلت نے مزید حسّاس کردیا ہے۔۔ اللہ ہماری بہنا کو استقامت عطا کرے ۔آمین
  2. مغزل

    تشنگی سے بھرپورسوال

    صد فی صد متفق ۔۔ شکریہ وارث صاحب۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    گڑیا یوں لکھتے ہیں : وعلیکم السلام بھائی یہ کس طرح کا جگانا ہورہا ہے بھائی۔۔ الجواب : گڑیا رانی یہ صبح کا ایک بہت خوب صورت دل کش نغمہ ہے جو ہم اپنے بچپن میں سنتے آئے ہیں۔ لیجے آپ سب بہنیں بھی سنیے ۔۔ :angel: پُورب کا دروازہ کھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھنڈی ٹھنڈی چلی ہوا۔۔۔۔۔۔۔ جاگو جاگو صبح ہوئی ...
  4. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی جہاں مناسب خیال کیجئے ۔ یہیں پوچھ لیں اگر بات اس نو ع کی رہی کہ الگ لڑی بنائی جاسکے تو الگ لڑی شروع کردیں باقی احباب بھی شامل رہیں گے۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سعود بھائی میں نے منسلک کردیا ہے ۔ نیا دھاگہ ہے ناں تو ابھی خبر نہ ہوئی ہوگی ۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ صبح بخیر روز باشید بخیر۔ ’’ پُورب کا دروازہ کھلا ٹھنڈی ٹھنڈی چلی ہوا جاگو جاگو صبح ہوئی !! جاگو جاگو صبح ہوئی !! ‘‘ ( غزل ناز غزل ، محمد امین ، fahim ، مقدس ، عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، تبسم کو ٹیگ کیا گیا )
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    جی شمشاد بھائی ۔بندہ حاضرِ خدمت ہے۔
  8. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    حیرت کی چنداں ضرورت نہیں محمود بھائی۔ ایک التماس کی تجدید کہ تبصرہ کے لیے یہ لڑی مختص ہے۔۔امید ہے خیال کیجے گا۔
  9. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اپنے من میں ڈوب کر پاجا سُراغِ زندگی۔۔۔ :thumbsup:
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    السلام علیکم صبح بخیر شمشاد بھائی۔ اجی نہیں کوئی کسرِ نفسی نہیں ہے قبلہ یہ خود ادراکی ہے ۔:happy:
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بس محب بھائی کبھی غرور نہیں کیا ۔۔ ہاہاہاہاہ :blushing:
  12. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی میں تو خود عدم توجہ کا بندہ ہوں۔۔ بہر کیف شاید میں کچھ زیادہ سنجیدہ ہوگیا ۔ ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے ملاحظہ کیجے گا۔
  13. مغزل

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    دعوت نامہ : منسلکات رائے شماری میں آپ کی شرکت ہمارے لیے معاون و مددگار ثابت ہوگی غزل ناز غزل ، شمشاد ، نبیل ، الف عین ، محمد یعقوب آسی ، آصف شفیع ، فاروق درویش ، محمد وارث ، محمد احمد ، جیا راؤ ، زھرا علوی ، خرم شہزاد خرم ، ایم اے راجا ، متلاشی، سید مقبول شیرازی زلفی ، محمود احمد غزنوی ، امر...
  14. مغزل

    احوالِ دیگراں--- (نیا سلسلہ)

    احوالِ دیگراں (نیا سلسلہ) اردومحفل کے ادبی ذوق کے حامل ارکان کے حوالے سے یہ لڑی شروع کرتے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے کہ اس لڑی میں شاعروں ادیبوں کے حوالے سے میل ملاقاتوں ، ان کے کلام کے بارے میں رائے، شخصیت کے بارے میں رائے، ادبی چشمکوں ، شکر رنجیوں، پسند ناپسند اور تجربات کو سپردِ قرطاس کیا جا سکے...
  15. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    مبارک مبارک مبارک شمشاد بھائی یہ بہت بڑا منصب ہے خود کی تلاش اور خود طلبی بڑا منصب ہے کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔۔ خارج سے داخل کا سفر مبارک ہو۔۔
  16. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    متلاشی بھائی ۔۔ ہم تو خود آپ ایسے دوستوں کے متلاشی ہیں تاکہ ادب کا کاروبار آگے بڑھایا جاسکےآپ کی شمولیت ہمارے مشاعرے کی خوش بختی ہوگی۔ یقیناً بہ امرِ ربّی ہی ہم سب اظہارِ نطق لیے پھرتے ہیں ۔جزاک اللہ ۔ بہ سرو چشم پیارے بھائی بہ سروچشم
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں بھی آیا ہوا محفل میں ۔۔ اور اپنے شعبہ کا رخ کرتا ہوں۔۔
  18. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں کسی کو بھی مس نہیں کررہا ۔۔ اسی بات کو مس کررہا ہوں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
  19. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    شہزاد بھائی کیا خوب ۔ مکوڑیات پر مبنی میز پوش ہے:heehee: ۔۔ واہ۔۔ کراہیت کی جگہ پیارآنےلگا ۔۔ :applause:
  20. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    پیارے صاحب سلامت باشید بخیر۔ بحرووزن کے بغیر شاعری کرنا جائز اور ناجائز یہ الگ بحث ہے ۔ میں وضاحت کیے دیتا ہوں۔کہ میں شاعری کو بحرو وزن یا محض موزوں مصرعوں پر منطبق خیال نہیں کرتا ، بحر و وزن شعر کا حسن ہوتے ہیں اوران کے بغیر شعرکا کوئی حسن نہیں (نثری شاعری یا نثم کی بحث الگ ہے یہاں صرف باوزن...
Top