شکریہ عینی! آپ نے یاد کیا۔
بھئی بات درصل یہ ہے کہ ہم تو اپنے اُستادِ محترم سے چھپتے پھر رہے ہیں کہ دو چار بار باوجود وعدے کے ہماری تشریف آوری ممکن نہیں ہو سکی ۔ سو بار بار وعدہ خلافی سے بچنے کے لئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم اُستادِ محترم کے ہاتھ ہی نہ آئیں۔ :)
آج کل مصروفیات بہت زیادہ ہیں اور...