نو صفحات اس لئے پڑھ ڈالے کہ یہ دھاگہ حذف نہ ہو جائے۔ ہم تک محفل ویسے بھی فلٹر ہو کر پہنچتی ہے سو منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے یہ دھاگہ ہی پڑھ لیا جائے۔ لیکن آخر کے دو تین صفحات بہت تلخ ہیں اور ان سے منہ کا ذائقہ مزید خراب ہو گیا۔ :)
اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے بلکہ قران تو آغاز ہی دو سے...