بہت بہت مبارک ہو آپ کو عاطف بھائی!
آپ کے دس ہزار مراسلے یقیناً ہمارے لئے پوری محفل کے لئے گراں قدر ہیں۔
ایسے ہی لکھتے رہیے اور محفل کی رونق بڑھاتے رہیے۔ :)
مصباح الحق کی جانب سے دو اہم دو عہدے رکھنے کو مستقل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا— فائل فوٹو: اے ایف پی
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ اگلے دو سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10...
ویسے ڈکشنری ڈاٹ کام پر سیکولرازم کی تعریف کچھ یوں ہے:
noun
secular spirit or tendency, especially a system of political or social philosophy that rejects all forms of religious faith and worship.
the view that public education and other matters of civil policy should be conducted without the...
افسر نے پانی میں پتھر پھینکا اور ماتحتوں سے پتھر کے ڈوبنے کی وجہ پوچھی۔
سب کی طرف سے یکساں جواب آیا کہ پتھر پانی سے بھاری تھا اس لئے ڈوب گیا۔
پھر یہی سوال اپنے چہیتے ماتحت سے پوچھا۔
جواب آیا: "سر جس کو آپ نے چھوڑ دیا وہ تو بس ڈوب ہی گیا"۔ :)