ہم کتاب پر نام نہیں لکھا کرتے۔
بہت پرانی بات ہے، ہمارے ایک دوست اپنے ایک دوست کے ہمراہ ہمارے ہاں تشریف لائے۔
اُن کے دوست نے میز پر رکھی کتاب (جو ہم نے اپنے پیسوں سے خریدی تھی) نہ جانے کب اُٹھا لی ۔ اور اُس پر لکھا :
"شاہد اقبال کی طرف سے"
اور نیچے اپنے دستخط بھی کر دیا۔
ہم یہ تحریر...
ہمیں اعتراف ہے کہ چائے کے "رسیاز "کو براہِ راست متوجہ کرنا ہماری تاریخی غلطی ہے۔ :)
بقول فراز:
میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف