نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    زیبرے اور گدھے

    ارے عثمان بھیا! آپ تو اتنے میچور ہیں، اچھا برا سب سمجھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال سے کو ن انکار کر سکتا ہے۔ یہ تو ذکر اُن ٹین ایجر بچوں کا ہے جنہیں اچھے برے کی زیادہ سمجھ نہیں ہوتی۔ (مصنف کی مراد ٹک ٹاک ویڈیوز اور اس قسم کے دوسرے کونٹنٹ سے ہے۔ )
  2. محمداحمد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    چونکہ ہم کم نہیں آتے اس لئے ہم یہاں نہیں آتے۔ :)
  3. محمداحمد

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    بارہ برس کے بعد اس دھاگے کے بھی دن پھر گئے۔ :)
  4. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    تبسم آپ ایک عرصے کے بعد محفل میں آئی ہیں۔ پھر سے خوش آمدید! تو کیا آپ کا بھی کوئی دھاگہ تھا اس عنوان سے؟
  5. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    خواتین تو اسی طرح صفائی کرتی ہیں۔ کیونکہ سارے گھر کو دیکھنا ہوتا ہے تو جس جس کا سامان ہوتا ہے پھینکتے ہوئے اُس سے پوچھنا پڑتا ہے کہ آگے چل کر یہ چیز کسی کام تو نہیں آنے والی۔
  6. محمداحمد

    زیبرے اور گدھے

    مزاج اپنا ،خیال اپنا ،پسند اپنی ,کمال کیا ہے؟ جو یار چاہے ،وہ حال اپنا بنا کہ رکھنا ،کمال یہ ہے مشکل تو ضرور ہوتا ہے نئے خیال کو جگہ دینا مگر اس سے بھی زیادہ مشکل ہے پرانے خیالات کو جھٹکنا جو شاخ در شاخ ہمارے دماغ کے ہر کونے میں کسی آ کاش بیل کی طرح بسیرا کیے ہوتے ہیں۔ ایک دماغ اپنے آپ کو...
  7. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! بہت مفصل اور دلچسپ جواب دیا آپ نے۔ میں یہ سوچتا ہوں کہ جن لوگوں کے پاس ذاتی کتب خانے میں اچھی خاصی کتابوں کا ذخیرہ ہوتا ہے اور وہ ان کتابوں کو اپنے جی جان سے لگا کر رکھتے ہیں (کتابوں کو خود سے جدا کرنے کا دل بھی نہیں چاہتا)۔ لیکن پھر یہ بھی دیکھتا ہوں کہ اکثر ذاتی کتب...
  8. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    اچھی بات ہے۔ تقریباً سبھی پاکستانی لوگ رکھ رکھاؤ والے ہوتے ہیں۔ :) انسان تو کیا کسی بے جان شے سے بھی یکلخت منہ موڑنا ان کے لئے دشوار ہوتا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    واہ! یعنی ایسے بھی لوگ آپ سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔ :) ہم نے آپ کو دل سے ٹیگ کیا ہے۔ :):in-love:
  10. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ٹھیک! یہ تو ہے کہ ترتیب سے چیزیں اچھی لگتی ہیں۔ ؎ زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب
  11. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    یہ کیا ہوتا ہے؟ اور جاپان والوں کو آپ سے ایسی کیا پرخاش ہے؟ :D
  12. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ویسے طبعاً مجھے اس طرز کی صفائی کا خیال اتنی جلدی نہیں آتا۔ ہاں البتہ جب جب میں صفائی کر لیتا ہوں اور چیزیں صاف ستھری لگنے لگتی ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے۔ اکثر چیزیں جو میں پہلے برسوں رکھے رہتا تھا اب جی کڑا کر کے پھینک دیتا ہوں ۔ یا کہیں اور ٹھکانے لگا دیتا ہوں۔ :) اس کام سے کافی سکون ملتا...
  13. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    مشکل تو ہے۔ :) اور ہمیں بعد میں پتہ چلتا ہے کہ ہم کچھ سوچ رہے تھے۔ :) تفنن بر طرف آج کل کچھ اس قسم کے مضامین پڑھنے میں آ گئے جو ہمیں Decluttering کی ترغیب دے رہے ہیں۔ :) اردو میں نہ جانے کیا لفظ استعمال کریں گے اس Decluttering کے لئے۔
  14. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    یعنی دو تین بار کی صفائی سے گزر کر چیزیں اپنے منطقی انجام کو پہنچ جاتی ہوں گی۔ :)
  15. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    :) :) :) یہ تو اکثر ہوتا ہے۔ اور اگر رکھی رہے تو کام نہیں آتی۔ :)
  16. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ہم جب اپنے گھر یا دفتر میں صفائی کرتے ہیں تو اکثر اہم اور ضروری اشیاء کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت سی ایسی چیزوں سے بھی سابقہ پڑتا ہے کہ جن کے بارے میں ہم یہ سوچتے ہیں کہ انہیں پھینک دیا جائے یا رکھ لیا جائے؟ ہم میں سے کچھ لوگ تو ایسے ہوتے ہیں کہ جو اکثر چیزیں یہ سوچ کر رکھ لیتے ہیں کہ کسی وقت...
  17. محمداحمد

    مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ ۔۔۔ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے۔۔ آتش

    مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہ ۔۔۔ کسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے۔۔ آتش
Top