مدثر نذر کی سست ترین ٹیسٹ سنچری
مدثر نذر ٭15 دسمبر 1977ء کو پاکستان کے مدثر نذر نے انگلستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی سنچری 557 منٹ میں مکمل کرکے ٹیسٹ کرکٹ کی سوسالہ تاریخ کی سست ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ مدثر نذر اس اننگز میں حسب روایت بطور اوپنر کھیلنے کے لئے آئے تھے، پہلے...