جزاک اللہ!
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
بھیا ! ہر دُکھ اتنا سیدھا سادہ تھوڑی ہوتا ہے کہ قافیہ و ردیف کی پابندی کرتے ہوئے چپ چاپ بقائمی ہوش و حواس و رضامندی شعر کی چھوٹی سی کُٹیا میں سکونت اختیار کر لے۔ :)
بس یوں سمجھیے کہ ہم نے چار چھ مسکین مسکین سے دُکھ بمشکل سرکٹی غزل میں قید کر...