نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    غافل تجھے نیرنگ یہ دیتا ہے منادی :beating: :notlistening: ویسے پرندوں کو بھی چاہیے کہ ڈھنگ سے کام کریں۔ آدھی چھٹی میں ہی گھر کو نہ لوٹ جائیں۔ :)
  2. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    ارے آپ کا اوتار بھی۔ :eek: میں تو اسے خلائی مخلوق سمجھاتھا (پُرانے معنوں میں:) ) بنیادیں نہ ہلائیں۔ بس صرف نام تبدیل کرنا ہے۔ :) ویسے اوتار کی تصویر کی خیر ہے۔ جیسے بزرگ کہا کرتے ہیں کہ پانی کشتی کے باہر رہے تو خیر ہے ۔ بس اندر نہ آنے پائے۔ :) چلیے اسی بہانے کوئی نہ کوئی صنعت تو لگے گی ۔...
  3. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    مرنے کے بعد بھی نہ مِری حرکتیں گئیں عادت سی ہو گئی تھی لطائف کی کاشت کی :) :) :)
  4. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    اسی دھاگے کے نام میں کچھ ترمیم کر لیں۔ "محفل کے جن بھوت معہ جن بھوتوں کے لطائف ۔ بے تصویر" :) :) :)
  5. محمداحمد

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    بہت شکریہ جو صبح صبح ان کا دیدار کروا دیا۔ :eek: اب اللہ خیر ہی کرے۔
  6. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    ان تین لطیفوں سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانیوں کا دماغ اس سلسلے میں کافی ذرخیز ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    سمجھنے کے لئے ہم اسے فریبِ دل بھی کہہ سکتے ہیں۔ :p
  8. محمداحمد

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    بہت ہی زبردست ای بک بنائی ہے آپ نے۔ جب بھی فرصت ہو اس خوبصورت فارمیٹنگ کے گُر ہمیں بھی سکھائیے گا۔
  9. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    ایک سنسنان ویران عمارت کے پاس سے تین خواتین گزر رہی تھیں۔ وہ عمارت آسیبی شہرت رکھتی تھی۔ خوف سے بچنے کے لئے خواتین نے ایک راہگیر سے درخواست کی کہ ہم آپ کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں ۔ ہمیں اس عمارت سے خوف سا آ رہا ہے۔ اُن صاحب نے کہا کہ ضرور چلیے۔ دراصل یہ عمارت ہی کچھ ایسی ہے۔ "جب میں زندہ تھا تو...
  10. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    یعنی اضطرابی حالت میں کسی کو خط نہ لکھیں ۔ :) بلکہ خط ہی کیوں لکھے جائیں! ویسے ہو سکتا ہے کہ مومن نےیہ بات مذاق میں کی ہو۔ :)
  11. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    دلچسپ بات ہے۔ سنا ہے کہ کسی زمانے میں بادشاہ نے حکم دیا کہ لوگ رات کے اندھیرے میں دودھ کی ایک ایک بالٹی بادشاہ کے بنائے ہوئے تالاب میں ڈالیں ۔ سب نے یہی سوچا کہ اگر میں ایک بالٹی پانی ڈال دوں تو دودھ کے اتنے بڑے تالاب میں کیا پتہ چلے گا۔ صبح تالاب پانی سے بھرا ہوا تھا۔ :) اگر عام فہم انداز...
  12. محمداحمد

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    مضمون نگار غالباً شاعر بھی ہیں۔ کوئی نظم پڑھی تھی میں نے شاید ان کی۔ انہیں اردو محفل پر لے کر آئیں۔ :)
  13. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    بالکل درست موقف ہے آپ کا اور آپ کے والدِ محترم کا۔
  14. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    ہم نے تو زیادہ تر مرغی کے انڈے ہی کھائی ہیں۔ وہ بھی 99٪ فارمی۔ :)
  15. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    قاصد کے قتل کی نفسیاتی توجیہ :)
  16. محمداحمد

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    بہت بڑی بات ہے ! نیک کام کے لئے اپنی جان پر کھیل جانا۔ شاید نوجوانوں کا جوش اور جذبہ اُن سے ایسے ایسے کام کرواتا ہے کہ وہ بے خطر کود جاتے ہیں۔
Top