ویسے مشرقی اور مغربی پاکستان میں لسانی اور ثقافتی دوری اپنی جگہ ایک حقیقت تھی اور ان دو باتوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا بہترین حل یہی ہوتا کہ دونوں بطورِ ریاست انتظام ِ مملکت سنبھالتی اور وفاقی کے درجے پر ایک دوسرے سے جُڑی رہتیں۔ اور آپس میں باہمی اتفاق سے معاملات طے کر لیے...