فیس بک سے نقل بصد معذرت!
پتا نہیں جی کون سا نشہ کرتا ہے
یہ جو واعظ یوں یاوہ گوئی کرتا ہے
چائے کوثرِ زمین ہے، چائے سلسبیلِ دنیا ہے،چائے آبِ حیات ہے، چائے شراب طہور ہے، چائے ام المشروبات ہے، چائے مُسکر نہیں مُفرح ہے، مُسہل نہیں مُقوّی ہے،نشہ آور نہیں کیف آور ہے -
چائے قلب کو حرارت بخشتی ہے، بدن...