تمام تر باتوں سے متفق ہوں۔
اور آپ کی ان باتوں کے تناظر میں مجھے یہ بات تسلیم کرنے میں عار نہیں ہے کہ سرکاری اداروں کی غیر فعالیت (نا اہلی) کی موجودگی میں پرائیویٹ ادارے غنیمت ہیں۔
اگ ایسا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے۔
خود میں نے چھٹی جماعت سے دسویں جماعت تک گورنمنٹ اسکول میں پڑھا۔ اور وہ اُس...