بالفرض اگر کوئی یہ اور اس سے ملتی جلتی لڑیاں پڑھتے ہوئے سو جائے تو وہ یقیناً خواب میں اپنے آپ کو "محفل ویلفئر آرگنائزیشن" کے دفتر میں پائے گا۔
جہاں کی صدر جاسمن صاحبہ ہوں گی اور باقی اراکینِ شوریٰ میں ظہیر بھائی، مقدس ، سیما علی، فرحت کیانی اور کئی ایک محفلین ہمہ وقت مصروف نظر آئیں گے۔ اور آپ...