1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو لکھنا سیکھیے - ویڈیو ٹیوٹوریل

محمداحمد نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 9, 2021

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محمداحمد بھائی۔
    اردو کی لکھائی بہتر بنانے کے لیے بہت اچھی ویڈیو آپ نے شریک محفل کی۔
    اللہ آپ کو جزا دے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اہم نوٹ!!!
    اردو لکھائی کو بہتر بنانے کے لئیے اینرجی بھی یہی والی چاہئیے ہوگی.... :ROFLMAO::LOL:
     
    • متفق متفق × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جزاک اللہ!

    میں چاہ رہا تھا کہ ان کی ویڈیو کے ساتھ ساتھ سیکھوں ۔ لیکن آج کل ہماری طبیعت میں اتنا تنوع ہے کہ کسی ایک جگہ رک ہی نہیں پاتے۔ :worried:
     
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اللہ پاک آپ کی مدد کرے۔۔۔۔پڑھنے کو اتنی کتابیں ہیں، سیکھنے کو اتنی چیزیں ہیں بنانے کو اتنی ریسیپیز اور وقت اتنا کم۔۔۔۔۔ بس لگتا ہے سب کچھ جنت میں جاکر ہی پورا ہو گا۔۔۔۔
     
  6. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءاللہ یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے محمداحمد ۔
     

اس صفحے کی تشہیر