السلام علیکم
متن ٹائپ کرنے کے بعد پرُوف ریڈنگ کا مسئلہ اہم ہے اس بارے میں میں دوبارہ سوال اُٹھانا چاہوں گی کیونکہ متن میں اغلاط کی موجودگی نہ صرف یہ کہ قاری کی دلچسپی کم کرتی ہے بلکہ بعض وقت خود پورا مفہوم ہی بدل جاتا ہے اور یہ زیادہ خطرناک بات ہے ۔ سرسید کی کہانی لکھتے (ٹائپ کرتے) وقت میں...