السلام علیکم نبیل بھائی آپ یادگارِ غالب سے مزید کچھ ٹائپ کر چکے ہیں / کر رہے ہیں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین مارچ 20، 2006 #1 السلام علیکم نبیل بھائی آپ یادگارِ غالب سے مزید کچھ ٹائپ کر چکے ہیں / کر رہے ہیں؟
نبیل تکنیکی معاون مارچ 20، 2006 #2 السلام علیکم شگفتہ بہن۔ جی فی الحال تو جتنا ٹائپ کیا تھا وہ پوسٹ کر چکا ہوں۔ وقت ملنے کے ساتھ ساتھ مزید کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ اس کام کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو بصد شوق۔
السلام علیکم شگفتہ بہن۔ جی فی الحال تو جتنا ٹائپ کیا تھا وہ پوسٹ کر چکا ہوں۔ وقت ملنے کے ساتھ ساتھ مزید کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اگر آپ اس کام کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو بصد شوق۔