ایک دن: تبصرے ، تجاویز ، استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی

مجھے اپنے لئے کوئی اسسٹنٹ رکھنا پڑ جائے گا مطالعہ کرنے کے لئے ، اگر آپ اسی رفتار سے لکھتے رہے :)

بہت خوب
 

تیلے شاہ

محفلین
:great:

شمشاد بھائی بہت اچھا کام کر رہے ہیں
آفس میں تو آجکل ٹائم کی کمی ھے اس لئے روز پرنٹ کر کے گھر میں
لے جاتا ہوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت اچھے ، یہاں پرنٹ‌ فارم سے الیکٹرانک فارم سے واپس پرنٹ فارم کا سفر جاری ہے۔ :wink:
 
Top