نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    سچی محبت کیسی ہوتی ہے؟؟؟

    بہت اعلیٰ - - - - :-(
  2. اکمل زیدی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    اس سے بھی آسان۔۔۔۔ ابلا ہوا لے لیں سوپ والے سے ۔ ۔ ۔:D
  3. اکمل زیدی

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ابھی لڑی پڑھتے ہوے ازراہ تفنن میرے ذہن میں بھی یہی آرہا تھا۔۔۔چلیں اب میرے تنہائی ختم ہو گئی ذہین محفلین والی۔۔۔۔:LOL:
  4. اکمل زیدی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    چلیں ہو جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اس سے شک بھی ختم ہو گیا آپ پر سے ۔ ۔ ۔ :D
  5. اکمل زیدی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    ہم تو پڑھتے ہی اختتام سے ہیں ۔۔پتہ نہیں کیسی عادت ہے ۔ ۔ ۔ :unsure:
  6. اکمل زیدی

    کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

    میرے ذہن میں بھی فوری طور پر یہی آیا تھا۔۔۔ سید عاطف علی سر کیا ماجرا ہے ۔۔۔؟
  7. اکمل زیدی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ بھی بتایئے گا پڑھنے کے بعد یا ابھی بتا دیں کے اسے آپ جنگ آزادی کہیں گے یااب بھی بریکٹ میں غدر بھی لکھیں گے ۔۔؟
  8. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بھائ لگے ہاتھوں ایک بات اور اگر میں اسے اردو میں پڑھنا چاہوں تو اسے اس طرح کرسکتا ہوں ۔۔یا کوئ بہتر مشورہ دیں کیونکہ مسدس کے اوپر کے چار شعر اردوو میں ہیں مگر یہ بیت اسی طرح پڑھی جاتی ہے جو یقیناً عقیدتی تاثر تو پیدا کر دیتی ہے مگر اغلب امکاں ہے کے سامعین نابلد ہوتے ہوں ذیل میں ملاحظہ...
  9. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت بہت شکریہ وارث بھائ ۔۔۔ جی وہ جناب مسلم بن عقیل ہی مراد ہے
  10. اکمل زیدی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان خان محمد وارث آپ حضرات سے درخواست ہے درج ذیل شعر کا مطلب (ایک مسدس کی بیت ہے )بتا دیں مجالس میں بہت سنا ہے مگر سمجھ نہیں آیا۔۔ اجل رسیدہ منم می رَوَم بہ کرب و بلا گذشت نوبتِ مسلم ، رسیدنوبتِ ما
  11. اکمل زیدی

    اچھے دوست کے انتخاب کا معیار

    اچھے دوست کے انتخاب کا معیار تحریر: عون باقر جعفری انسان فطری طور پر معاشرتی زندگی گزارنے کا خوگر ہے، باہمی میل جول، تعلقات و روابط اور دوست و احباب کی تلاش میں رہتا ہے تاکہ اِس معاشرے میں اپنا کردار ادا کر سکے۔ امیرِ کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’غریب وہ شخص ہے جس کا کوئی دوست نہ...
  12. اکمل زیدی

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال

    امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے اقوال امام حسن (ع) نے فرمایا: اپنے بھائی اور دوست کی مدد کرنا میرے نزدیک ایک ماہ کے اعتکاف سے بہتر ہے۔ كلمة الإمام الحسن عليه السلام ، ص 139۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام حسن مجتبیٰ (ع) نے فرمایا: نیک کام وہ ہے جس سے پہلے سستی اور تساہلی سے کام نہ لیا جائے اور اس کے...
  13. اکمل زیدی

    شدید معلوماتی ۔ ۔

    شدید معلوماتی ۔ ۔
  14. اکمل زیدی

    28 صفر : وصال رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام۔

    28 صفر : وصال رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام۔
  15. اکمل زیدی

    بیخودی

    محترمہ مراسلہ نمبر 8 میں اس کا جواب دے چکا ہوں۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    بابا جی سے ملاقات

    بہت اعلیٰ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکر الحمدللہ۔۔۔۔اور بہت بہت شکریہ۔۔۔پہلے سے کافی افاقہ ہے مگر پوری طرح صحیح نہیں ہوا مگر اب اتنا ہے کے بولتے ہاتھ والی کہانی نہیں ہے اپنی آواز سے بول لیتا ہوں۔۔۔ :)
  18. اکمل زیدی

    حضرت علی علیہ السلام نے گستاخِ رسول (ص) کی زبان کیسے کاٹی؟

    رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مدنی دور میں (جب وہ مدینہ ہجرت کرچکے تھے، تب) کسی گستاخ شاعر نے نبی کریم کی شان کے خلاف گستاخانہ اشعار لکھے۔ اصحاب نے اس گستاخ شاعر کو پکڑ کر بوری میں بند کر کے حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پھینک دیا۔ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم...
  19. اکمل زیدی

    بیخودی

    یہ دَیرِ کُہن کیا ہے، انبارِ خس و خاشاک مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک نخچیرِ محبّت کا قصّہ نہیں طُولانی لُطفِ خلشِ پَیکاں، آسودگیِ فِتراک کھویا گیا جو مطلب ہفتاد و دو ملّت میں سمجھے گا نہ تُو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک اک شرعِ مسلمانی، اک جذبِ مسلمانی ہے جذبِ مسلمانی سِرِّ فلک الافلاک اے...
Top