نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    یا حیرت آپ حسان ہی ہیں نہ ایسا لگا جیسے خواجہ میر درد کی آئی ڈی سے کسی لیاقت آبادی نے میسج کر...

    یا حیرت آپ حسان ہی ہیں نہ ایسا لگا جیسے خواجہ میر درد کی آئی ڈی سے کسی لیاقت آبادی نے میسج کر دیا ہو۔۔۔۔ :-)
  2. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    سچی میں حال ہی میں درپیش ایک صورتحال جو ہمارے ساتھ پیش آئی یہاں شیئر کرنے کے قابل ہے۔۔ ہم نے اپنی ایک سیدھی سادھی سلج کو مشورہ دیا کے کے جوڑوں میں دردہے تو بڑا گوشت نہیں کھانا چاہیے جواب۔ہاں ڈاکٹر نے بھی کہا تھا ۔"اسی لیے میں تو قیمہ بنوا لیتی ہوں گوشت کا"۔۔۔۔:shock:
  3. اکمل زیدی

    تعارف آداب

    جی احمد بھائی کی طرح ہم بھی آج ہی با مشرف ہوئے آپ کی تعارفی لڑی سے۔۔۔۔ تو ۔پھر۔۔ ہم بھی کہے دیتے ہیں مزید محترمہ آپ کو خوش آمدید۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    آپ اناسی بول دیں۔;)
  5. اکمل زیدی

    1947 سے قبل کی کچھ تصاویر

    سر سید احمد خان کا لکھا ہوا خط گورنر پنجاب کو 1867 ۔ Punjab Boundary Commission set up to demarcate boundary lines for the partition of Punjab1947 انار کلی کا مقبرہ
  6. اکمل زیدی

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    89 بولے تو نواسی۔۔۔:rolleyes:
  7. اکمل زیدی

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    اس میں آپ کی جگہ زید کو فٹ کردیں۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    عمدہ ۔ ۔ ۔ ۔

    عمدہ ۔ ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    2 ربیع الاول: تاریخ اسلام کی پہلی بدترین دہشت گردی بنتِ رسول ص کا زخمی ہونا۔۔۔۔

    2 ربیع الاول: تاریخ اسلام کی پہلی بدترین دہشت گردی بنتِ رسول ص کا زخمی ہونا۔۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    چینی زبان ، گنتی اور بول چال

    آپ کی بھانجی آپ کی والدہ کی 89ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا سمجھے۔۔۔:D
  11. اکمل زیدی

    ہم بہت سمجھدار ہیں!!

    شکریہ۔۔بس کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔:bashful:
  12. اکمل زیدی

    ہم بہت سمجھدار ہیں!!

    تو سمجھداری کا دعویٰ کیوں کیا ہے محترمہ۔۔۔اسی لیے ہی تو۔۔:unsure:
  13. اکمل زیدی

    ہم سب کا زور چھٹی پر تھا۔۔۔۔بس اسی میں رہے۔۔۔اور جب نہیں ملی تو سارا دن اسی افسوس میں گذار دیا۔۔۔

    ہم سب کا زور چھٹی پر تھا۔۔۔۔بس اسی میں رہے۔۔۔اور جب نہیں ملی تو سارا دن اسی افسوس میں گذار دیا۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ادب دوست -ڈاکٹر صاحب-اور دیگرے معطل حضرات کو بھی بحال کرنے کی طرف توجہ کی جائے ۔۔
  15. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وہ بھی دوسرے جون ایلیا ہیں۔۔۔۔۔ ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
  16. اکمل زیدی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    پہلے بتائیں وہ ہیں کہاں۔۔۔ ؟
  17. اکمل زیدی

    ہم بہت سمجھدار ہیں!!

    بھیا جب یہ تحریر کو بے ضرر کہہ سکتےہیں تو یہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔یا تو یہ صاحب تحریر کے بارےمیں میں لا علم ہیں یا مذکورہ افسانے سے ۔۔۔۔:unsure:۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  18. اکمل زیدی

    ہم بہت سمجھدار ہیں!!

    ارے ابھی کل کا یاد آگیا لائٹ گئ ہوئی تھی جو کپڑےٹنگے ہوے تھے وہ پہن کر جلدی سے نماز کے لیے پہنچے جماعت میں شامل ہوئے مگر یہ کیا۔۔جب رکوع میں گئے تو نظر پڑی کے شلوار الٹی پہن کر آگئے تھے۔۔بس باقی کی کہانی مت پوچھیں ۔۔۔:(
Top