اک ادنیٰ سی کوشش ابھی کہ ابھی ۔ ۔ ۔ آپ کے حسن نظر کی نذر
کوئی اعلیٰ کوئی عمدہ سی بات کہوں
دل نے باندھا ارادہ کے نعت کہوں
جب دیکھو فرشتے چلے آتے ہیں در پر
روز مرہ میں کیوں نہ اسے عادات کہوں
ہر وصف انسانی کو جہاں معراج ملی
کیا لب کشائی ہو کیا انکے کمالات کہوں
وہ رب عالمیں کا تو عالمیں...