چلیں لگے ہاتھوں اپنا نقطہ نظر بھی گوش گذار کر ہی دوں ویسے ایک بات تو ہے میں محترم@ محمد خرم یاسین صاحب کی پوری بات سے متفق تو نہیں ہوں مگر ہاں ایک بات تو ہے اور وہ ہے بو کی وہ یقیناً آتی ہو گی بلکہ شاید آتی بھی ہو مگر اس کی وجہ مذہب سے جوڑنا مناسب نہیں یا شاید آگے چل کر جڑ بھی جائے اگر تھوڑا...