نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    بیخودی

    اپنے بے ربط اور کم علمی اور کم فہمی کا اعتراف کرتے ہوئے یہاں آپ کے اس سوال کے جواب میں محمد احمد بھائی کے اسی طرح کی کسی لڑی میں دیے گئے جواب سے استفادہ کرونگا " ان اشعار میں کوئی ایسی بات نہیں۔۔۔۔! سوائے بے باکی کے۔ اقبال کی نظم "شکوہ" میں اس طرح کے اشعار اُن لوگوں کی سوچ کی نمائندگی کرتے...
  2. اکمل زیدی

    فرقان بھائی آپ والا نسخہ تو مسلسل چل رہا ہے سوائے آرام کے جاسمن سس کا کچھ نیا ہے کر کے دیکھتے...

    فرقان بھائی آپ والا نسخہ تو مسلسل چل رہا ہے سوائے آرام کے جاسمن سس کا کچھ نیا ہے کر کے دیکھتے ہیں مگر گلے میں درد وغیرہ نہیں ہے ڈاکٹر کہتے ہیں اس کی کوئی دوا نہیں ہے۔۔۔بس ٹوتکہ یا پھر ریسٹ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    محترم محفلین مشورہ درکار ہے چار دن سے گلا بند ہے آواز نہیں نکل پا رہی سارے آزمودہ ٹوٹکے آزما چکا...

    محترم محفلین مشورہ درکار ہے چار دن سے گلا بند ہے آواز نہیں نکل پا رہی سارے آزمودہ ٹوٹکے آزما چکا ہوں نتیجہ حوصلہ افزا نہیں ہے ۔ :(
  4. اکمل زیدی

    بیخودی

    بہت خوب۔۔ اسی ضمن میں علامہ اقبال کے فلسفہ بیخودی سے متعلق ایک ذیل میں ایک اقتباس پیش ہے ۔۔۔ فلسفہ خودی کے ساتھ علامہ اقبال نے نظریہ بیخودی پیش کیا ہے۔ فرد جب تکمیل خودی کے بعد اپنا رابطہ ملت کے ساتھ استوار کرتا ہے اور اپنی صلاحیتوں اور قوتوں کو معاشرے کے سپرد کرتا ہے تو اقبال اسے بے خودی کا...
  5. اکمل زیدی

    اربعین / جنت عشاق خاک کوئے حسین(ع)

    اربعین / جنت عشاق خاک کوئے حسین(ع)
  6. اکمل زیدی

    17 صفر :شہادت امام علی رضا (ع ) کے پر درد موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ (ع ) کی بارگاہ...

    17 صفر :شہادت امام علی رضا (ع ) کے پر درد موقع پر تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ (ع ) کی بارگاہ میں تعزیت پیش ہے.
  7. اکمل زیدی

    نظر لکھنوی نعت: بغیرِ رحمتِ یزداں نہ ممکن ہے نہ آساں ہے

    حق ہے ۔ ۔ ۔ متصل ہی بعدِ یزداں ہے ۔ ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    نظر لکھنوی نعت: بغیرِ رحمتِ یزداں نہ ممکن ہے نہ آساں ہے

    عمران بھائی۔ ۔ ۔ کیا یہ حدیث رسول اقدس کے لیے بھی ہے۔ ۔ ۔؟ کیوں کے بہت سے معاملات میں رسول اکرم کو استثنا ہے ۔ بادشاہ تو ان الفاظوں میں میں بھی آسکتا ہے ۔کہ سب سے سپریئیر۔۔۔تو رسول اللہ کی فضیلت تو بنتی ہے یہ ۔۔۔بعد از خدا بزرگ توئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    نظر لکھنوی نعت: بغیرِ رحمتِ یزداں نہ ممکن ہے نہ آساں ہے

    سبحان اللہ۔۔۔بے شک۔۔۔اللہ قبول کرے آپ کی یہ ۔ثنا خوانی۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    بھیا۔۔۔اجر تو اس کا خیر اللہ ہی دے گا مگر ہم ایک مشورہ دینگے وہ آپ قبول کریں یا نہ کریں۔۔۔آپ کا جذبہ قابل ستائش ہے درد مند دل رکھتے ہیں مگر ۔۔۔اگر صرف اس ایک واقعے کی وجہ سے آپ نے عید پر کپڑے نہیں سلوائے یا پاکستان جانے کا دل نہیں چاہا تو یہ غلط کیا اور کر رہے ہیں آپ۔۔۔ایسی بات نہیں ہے ہمارے...
  11. اکمل زیدی

    اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

    سبحان اللہ۔۔۔۔ہم تو اور پتہ نہیں کتنے عجائبات سے لا علم ہونگے یہ تو وہ ہیں جو سامنے آجاتے ہیں۔۔۔وہ بہت بڑا مصور بھی ہے بلکے "بہت بڑا " لفظ بھی یہاں احاطہ نہ کر پا رہا۔
  12. اکمل زیدی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    میرا جواب ہے دودھ اس میں ساری غذائیت ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  13. اکمل زیدی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    جب ساری زندگی کی بات ہو گئی تو وہیں کہیں حساب کتاب بنانا پڑے گا۔۔۔ :)
  14. اکمل زیدی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    یہ تو کہیں۔۔نہیں ۔۔ ملتا ۔۔۔وہ تو ملانا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ :LOL:
  15. اکمل زیدی

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    ساری زندگی رشیہ میں یا انٹارکٹیکا میں رہائش اختیار کرنا ہو گی اس کے لیے تو۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    اچھی مثالیں بھی ہیں ۔۔۔کافی ساری ۔۔۔ :)
  17. اکمل زیدی

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    میری کافی عمر لیب میں گذری ہے کلینکل لیب میں ۔۔ایسا تو خیر کوئی ٹیسٹ نظر سے نہیں گذرا ہاں نظر ڈال کر حرکتوں سے پتہ چل سکتا ہے ۔ ۔ ۔ :D
  18. اکمل زیدی

    ایک شعر

    عمدہ ۔ ۔ ۔
Top