ہمارے آفس والی عمارت کے عقب میں جو خالی جگہ نظر آرہی ہے وہاں شاپنگ پلازہ کی تعمیر کیلئے 20فٹ گہرا گڑھا کھودا گیا تھا ۔ گڑھا کھودتے وقت نہ صرف ہماری آفس والی عمارت کی بنیادوں کو نقصان پہنچایا گیا بلکہ سیوریج پائپ کو بھی توڑا گیا اور پانی نے عمارت کی بنیادوں کو مزید نقصان پہنچایا۔ گزشتہ شب اچانک...