ہمم بہت خوب۔
پھر تو مزے ہوئے آپ کے :)
ہمیں تو عید کی بھی صرف دو چھٹیاں ہی ملتی ہیں ، تیسری ہم نے زبرستی کرلی
آپ کی کتنی چھٹیاں باقی ہیں اور کہاں کہاں جانے کا ارادہ ہے
میں نے پچھلے صفحے پر آپ کے پہلے پیغام کا جواب اور احوال، عید کے بارے میں پوچھا تھا :)
آپ ایس ایم ایس کرکے یاد دلائیں گے تو فری اور بزی ہونے کا پتہ چل جائیگا