زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
یاد آیا ۔ ہم پشتو میں اس کھیل کو کچھ اور کہتے تھے ، نام یاد نہیں آرہا۔ شاید ’’اناگئی‘‘
زین
Post #46
اگست 26، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟
برف پانی کونسا کھیل ہے ؟
زین
Post #42
اگست 26، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
سب اتنے توجہ سے سن رہے ہیں ۔ انجینئر صاحب کیا فرمارہے تھے ؟؟؟:biggrin:
زین
Post #89
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
اب مستقبل میں کس دائرے میں رہنے کا ارادہ ہے :biggrin:
زین
Post #74
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
فہیم صاحب سے پوچھیے :razz:
زین
Post #71
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
ہر ملاقات کے بعد یہی درخواستیں ہوتی ہیں :biggrin: شکر کریں اس بار ملاقات میں م ۔ م مغل صاحب نہیں تھے
زین
Post #64
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
ویسے آپ حضرات تو فرمارہے تھے کہ لوگ کم ہیں۔ گیارہ بندوں کی تو پوری کرکٹ کی ٹیم بن جاتی ہے ۔
زین
Post #63
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام
بہت خوب۔ :) فہیم میاں کس کو گھور رہے ہیں یہ کیمرے کے پیچھے کون ہیں ؟؟
زین
Post #59
اگست 26، 2012
فورم:
اپنا اپنا دیس
اللہ تعالیٰ آپ کی جائز خواہشات پوری اور آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور پریشانی سے بچائے . آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی جائز خواہشات پوری اور آپ کو ہر قسم کی تکلیف اور پریشانی سے بچائے . آمین
زین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 25، 2012
محفل کی بارہ دری
لگتا ہے آج سب آرام فرمارہے ہیں۔ میں بھی کچھ دیر کے لئے باہر جارہا ہوں
زین
Post #2,326
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم کہاں چل دیئے سب
زین
Post #2,324
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (4)
شمشاد بھائی مرض کا نہیں مریض کا خاتمہ چاہتے ہیں :-o
زین
Post #231
اگست 25، 2012
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
ہمارے ہاں ایک پشتون قوم پرست جماعت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہرچیز کی مخالفت کرتی ہے اور اس کا پشتو نعرہ ’’نے منو‘‘ (نہیں مانتے) کافی مشہور ہے آپ اس جماعت کی رکن تو نہیں :biggrin:
زین
Post #2,296
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
قدرت اللہ شہاب کی یادیں۔
یہ قدرت اللہ شہاب کی کتاب ’’شہاب نامہ‘‘ کا اقتباس ہے
زین
Post #4
اگست 25، 2012
فورم:
آپ بیتی و سوانح عمری
محفل کی بارہ دری
الحمداللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک فٹ فاٹ ہوں :) فیصل آباد کا موسم کیسا ہے ؟
زین
Post #2,287
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
الحمداللہ۔ سعود بھیا۔ ہم بھی ہمیشہ کی طرح پیارے ہیں :lol:
زین
Post #2,283
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
آپ وکیل صفائی تو نہیں :biggrin:
زین
Post #2,282
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اب ہم جج کی طرح فیصلہ بھی نہیں دے سکتے
زین
Post #2,279
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
یہ کھلا تضاد نہیں :rolleyes:
زین
Post #2,277
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
میں تو بھاگ رہا ہوں یہاں سے ویسے بھی بھیا لوگ سب غائب ہیں مدد کے لئے بھی کوئی نہیں آئیگا
زین
Post #2,273
اگست 25، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top