لگتا ہے کہ دھمکیاں اثر کررہی ہیں
الحمداللہ۔ خیریت ہیں
آپ سنائیے
بقول شمشاد بھائی ۔ شادی کے بعد تو محفل سے ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے۔۔۔۔۔ کے سر سے سینگ :)
یہ اللہ کا کرم ہوا کہ رات کے وقت وہاں کوئی نہیں تھا اور جانی نقصان نہیں ہوا۔
ہمارا آفس بھی اس عمارت کے تیسرے فلور پر فرنٹ کی طرف ہے ۔ وہاں بھی دراڑیں پڑگئی ہیں ۔ کل ہم لوگوں نے احتیاطآ عارضی طور پر دفتر شفٹ کردیا۔ اب نئی جگہ آفس بھی ڈھونڈ لیا ہے جلد ہی وہاں شفٹ ہوجائیں گے ۔