نتائج تلاش

  1. زین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    جانے کی باتیں آئندہ نہیں ہونی چاہیں
  2. زین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    غیر متفق والی بات کریں گی تو غیر متفق کی ریٹنگ ہی ملے گی نا:( ۔ یہ نہ سمجھیے گا کہ مجھے فاتح بھائی والی ’’عادت‘‘ ہے :biggrin: اب ریٹنگ ہٹانے کےلئے شرط پوری کریں
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    اپنے ذہن پر زیادہ زور مت دیا کرو نا ۔ سونے سے قبل تلاوت کرو۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہماری بہنا کو پریشانیوں سے بچائے ۔
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    اب عائشہ بہنا کی طرح ہم بھی پوچھیں گے ترجمہ ؟؟؟؟؟
  5. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    میرے پاس دوسرا آپشن بھی ہے ۔ ابھی مقدس اپیا کو بلاتا ہوں (y)
  6. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے ۔ سرگوشی (فہد بھائی میری ’’ایموشنل بلیک میلنگ‘‘ میں تو نہیں آئیے لیکن آپ کی باتوں میں آگئے ہیں:biggrin: ) آپ بھی فہد بھائی کی طرح ہمت سے کام لیں :)
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    میری آج پہلی بار شمشاد بھائی سے فون پر بات ہوئی۔ :):) بہت اچھا لگا ان سے بات کرکے :):)
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    خواب تو ہوتے ہی عجیب ہیں نایاب بھائی سے پوچھیں ۔ شاید وہ کوئی حل بتائیے ۔
  9. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    وعلیکم السلام شگفتہ بہنا الحمداللہ آپ کیسی ہیں ؟ لائبریری کے اجراء سے اب تک آپ کو دیکھا نہیں ۔ خیریت ؟؟ مجھے تو سوالات کے جواب ملنے کی بھی امید نہیں ۔ فہد بھائی اپنے ارادے ٹھیک کرلیجئے :) آپ نے بھی ابھی تک اپنا تعارف نہیں کرایا نا تو لٹکتی تلوار کب سر سے ہٹارہی ہیں :biggrin:
  10. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    خوش آمدید فہد بھائی :) اب جلدی سے صابر بھائی کے سوالات کے جواب دیجئے
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    کھانا بھی زیادہ نہیں کھایا تھا۔ صرف آدھی روٹی( جو آپ لوگوں کی چار روٹیوں کے برابر ہوتی ہے ) کھائی تھی :biggrin: شمشاد بھائی۔ مجھے آپ سے ہمیشہ بات کرنے کا اشتیاق رہتا ہے ۔ آپ پاکستان میں ہیں تو اپنا نمبر پی ایم کیجئے ۔
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام:) بہنا ۔ آج میں نے بھی بہت برا خواب دیکھا۔ ہمارے گھر کے قریب ایک بوڑھا دکاندار ہے جو بیس پچیس سال سے دکان چلارہا ہے ۔ بہت ہی منفرد بندہ ہے ۔اس بات سے اندازہ لگائیے کہ رات گئے مسجد جاکر نماز پڑھنے والی جگہ پر الٹی سیدھی حرکتیں کرتے تھے اور پوچھنے پر کہتے کہ ورزش کررہا ہوں ۔ بچوں سے...
  13. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟ :)
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی صرف 8 سے 10 سال پرانی عمارت ہے ۔ بنانے والا بھی فارنر تھا ۔ عمارت اچھی بنی ہے غلطی کھدائی کرنے والوں کی ہے
  16. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    جی ۔ اللہ کا کرم ہوا۔ دن کے وقت یہاں کافی رش ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے
  17. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    اسی بہانے آپ لوگوں نے ہمارا آفس بھی دیکھ لیا برف باری اور بارش میں ہمارے آفس سے سامنے والی سڑک کا نظارا بہت دلکش ہوتا ہے
  18. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    ہوگیا ۔ معلوم نہیں پہلے پیغام میں کیوں نہیں ہورہا تھا یا شاید میں نے نام زیادہ لکھے تھے
  19. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    جی ۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ساتھ والی کئی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ہے ہمارا آفس ویسے ہی ایک ہفتے بعد دوسری جگہ شفٹ ہورہا تھا ۔ اب تو ایمر جنسی میں سب کچھ شفٹ کررہے ہیں
  20. زین

    کوئٹہ: وسطی علاقے میں واقع پلازہ کا ایک حصہ منہدم ۔ ہمارا آفس بھی متاثر

    ایسا بھی کیا لیکن نہیں ہوا اب دوبارہ دیکھتے ہیں ابن سعید بھائی
Top