نتائج تلاش

  1. زین

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 98 رائیگاں اور ظلوم ادب ہے جسے نہ خاطر خواہ مقام ملا نہ اس سے صحیح کام لیا گیا ، وہ اپنی ایک نظم میں کہتے ہیں کہ میں احساس جمال اور حسن کی کیفیات کا منکر نہیں اس لئے کہ یہ تو فطری جذبہ ہے ، لیکن معاشرے کے لئے اس مفلوج اور پاہج علم کا کیا فائدہ جو عصائے موسیٰ کی طرح حجر و شجر کو بھی...
  2. زین

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 97 اقبال علم و فن، شعر و ادب اور زندگی کے دوسرے مسائل کے بارے مین ایک خاص رائے رکھتے تھے ، جو ان کے خیالات و تجربات کی بنیادوں پر قائم ہوتی تھی ، ان کی ایک رائے یہ تھی کہ شعر و ادب کا ملکہ ا ور ذوق سلیم خدا کا عظیم عطیہ اور ناقابل تسخیر ہتھیار ہے جس سے افکار و معاشرت میں انقلاب لایا...
  3. زین

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 96 سمٹ آیا ہے :۔ اے پیر حرم رسم ورہ خانقی چھوڑ مقصود سمجھ میری نوائے سحری کا اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت دے ان کو سبق خود شکنی خود نگری کا تو ان کو سکھا خارہ شگافی کے طریقے مغرب نے سکھایا انہیں فن شیشہ گری کا دل توڑ گئی ان کا دو صدیوں کی غلامی دارد کوئی سوچ ان کی پریشاں نظری...
  4. زین

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 92 اسی طرح یہ تعلیم مغربی استعمار کا ہتھکنڈا بن کر مشرق میں اس کی تہذیب اس کے افکار اور اس کے مستقبل کے لئے نو آبادیات (COLONY) کی زمیں فراہم اور ہموار کرتی ہے ، اور نوجوانوں کی افرنگ زدہ بناتی ہے اور بلند معیار زندگی کی ہوس پیدا کرکے نئے نئے مسائل (PROBLEMS) سامنے لاتی ہے :۔ مشرق کی...
  5. زین

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    سوری بہنا۔۔۔۔وعدہ پورا نہ کرسکا۔۔۔ :noxxx: ابھی پوسٹ کرتا ہوں
  6. زین

    اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے،رپورٹ

    خبر کا ربط ہی نہ ہو تو ؟:rolleyes:
  7. زین

    محفل کی بارہ دری

    کام زیادہ نہیں کرتا لیکن وقت اور ترتیب کچھ عجیب سی ہے کہ کبھی کبھی کسی اور کام کے لئے وقت نکالنا مشکل ہوجاتا ہے
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    کب سے اچھا ہوگیا ہوں ؟:biggrin: ابھی کچھ وقت ملا تھا تو ڈیسک سے حکم ملا کہ بارشوں کی مجموعی خبربناؤ۔ صوبے میں سات افراد سیلابی ریلوں میں بہہ کر ہلاک ہوئے ہیں۔
  9. زین

    محفل کی بارہ دری

    نہیں نا۔ کل نہیں پرسوں ختم کریں ۔ میں کردوں گا ۔ پکا وعدہ :) کل پرنٹ نکال کر لے گیا تھا گھر کہ رات کو ٹائپ کرلوں گا لیکن رات گئے جب گھر جاتاہوں تو والدہ نہیں چھوڑتی کہ کمپیوٹر سٹارٹ کروں ۔ وہ کہتی ہیں کہ نیند پوری کرو:(
  10. زین

    محفل کی بارہ دری

    کام ابھی تک نہیں کیا۔ آج بھی وقت نہیں ملا اور کل سپریم کورٹ بار کی کانفرنس ہے جو شام تک چلے گی اور اس کے بعد آفس کا کام تو پیر کے روز ہی وقت ملے گا ۔ وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ ؟ ۔ پاؤں ٹھیک ہوا؟؟
  11. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ سعود بھائی اور عائشہ بہنا آپ دونوں کیسے ہیں؟؟
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  13. زین

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    اپنی خرابیوں کو پس پشت ڈال کر ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے
  14. زین

    اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے،رپورٹ

    اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے،رپورٹ خاص طور پر شیفیلڈمیں خود سرکاری انتظامیہ نے اس کے پھیلاﺅ کیلئے کئی قابل قدر اقدامات کئے ہیں پاکستان سے آنے والے مختلف افراد بھی اس مقصد کیلئے اہم کردار اد اکر رہے ہیں،میڈیا رپورٹ لندن (آن لائن)پاکستان کی قومی زبان اردو برطانیہ میں تیزی سے فروغ پا رہی...
  15. زین

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    ہمارے کوئٹہ کےا یک اخبار میں ایک مرتبہ جب کوفی عنان اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل تھے ان کی خبر میں کمپیویٹر آپریٹر نے غلطی سے نام کوفی عنان کی بجائے ’’صوفی منان ‘‘لکھ دیا تھا :)
  16. زین

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    ’’جنگ‘‘ سے جنگ نہیں ہوئی بلکہ ’’دنیا‘‘ (پیسے )سے پیار ہوگیا :moneyeyes::moneyeyes: :biggrin: نذیر ناجی ، ہارون رشید ، اوریا مقبول جان بھی ’’دنیا‘‘ چلے گئے ہیں
  17. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    میرا آدھا ووٹ عزیز امین اور آدھا عمران عرف عبداللہ عرف پاکستانی کے حق میں ہے :biggrin:
  18. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    عزیزبھائی آپ کی یادداشت کمزور ہورہی ہے کیا؟؟؟:) کبھی پولیس تھانے کے مہمان بن جائیے ،مہمان بننے کا شوق خود ختم ہوجائےگا:biggrin:
  19. زین

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید وکیل صاحب :) اللہ تعالیٰ سب کو وکیلوں، تھانیداروں ،ڈاکٹروں اور صحافیوں سے بچائے۔:biggrin:
Top