نتائج تلاش

  1. زین

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    خوش آمدید :) مجھے کیوں آپ پرانے پرانے سے لگتے ہیں :?
  2. زین

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ ۔ بہت ہی ذہین بچی ہے :)
  3. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    میری خواہش ہے کہ اگلی بار عزیزامین بھائی کو مہمان بنایا جائے :)
  4. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    اتنی دیر سے خواہش پوری کی جارہی ہے جب ہمیں اپنی خواہش ہی یاد نہ رہی :notworthy: بہرکیف۔ زبردست سلسلہ شروع کیا ہے ۔ ہم بھی اپنی نشست ریزرو کروالیتے ہیں :):):)
  5. زین

    کیا ہر کوئی آنلائن ہے؟

    مجھے تو تین آف لائن بھی نظر آرہے ہیں :razz:
  6. زین

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاء اللہ :) بہت ہی پیارے بچے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں خوش و خرم رکھے انابیہ تو ابھی سے پڑھاکو بن گئی ہے :razz: ۔ اب تک کیا کیا سیکھ چکی ہے ؟
  7. زین

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    جعفرآباد میں تو بہت گرمی پڑرہی ہوگی آجکل ۔ میری خواہش ہے کہ کبھی اوستہ محمد، ڈیرہ اللہ یار، ڈی ایم جمالی اسی طرح سبی اور بولان کے علاقے دیکھ سکوں۔
  8. زین

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
  9. زین

    آج خبریں بھی چل رہی تھیں کہ ہاکروں کے لئے کوئی تقریب منعقد کی ہے ۔ چینلز پر بھی خوب تشہیر ہورہی...

    آج خبریں بھی چل رہی تھیں کہ ہاکروں کے لئے کوئی تقریب منعقد کی ہے ۔ چینلز پر بھی خوب تشہیر ہورہی ہے :)
  10. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    زبردست ۔ فہد بھائی ۔ آپ کی تحاریراور آپ کے خیالات سے میں ہمیشہ متاثر ہوا ہوں
  11. زین

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی
  12. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سبھی ؟ اشتیاق علی بھائی ، ماشاء اللہ۔ بہت پیاری بچی ہے ۔ :)
  13. زین

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    میں بھی تیار ہوں لیکن کام زیادہ نہیں کروں گا :biggrin:
  14. زین

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    بہت خوب۔ زبردست :) ویلز کے بارے میں بھی کچھ لکھیں ۔
  15. زین

    میں تو فاتحہ پڑھنے آیا تھا :)

    میں تو فاتحہ پڑھنے آیا تھا :)
  16. زین

    تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

    شاکر القادری بھائی ان پیج میں اس فونٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟؟
  17. زین

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    ویسے مخبر یوں کھلے عام اعلان نہیں کرتے :biggrin:
  18. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    اچھا ہوا آپ نے بتادیا۔ میں تو کہیر سمجھ رہا تھا
  19. زین

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    شہرت کے ساتھ ساتھ دہشت بھی رکھتی ہیں :biggrin: بس آتی ہی ہوں گی مقدس اپیااااااااااا
Top