ہم نے انڈہ کری ، دال اور چولے کھائے ۔ آپ لوگ کھانے میں کیا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں
الحمداللہ۔
آپ سنائیں۔
شاکربھائی کے موبائل نمبر کے آخر میں 26 ہے ؟؟؟
مجھے ان کی طرف سے عید کی مبارکباد موصول ہوئی تھی ،شاید انہوں نے فیس بک سے میرا نمبر لیا۔ میں پچھلے دنوں ان کا نمبر ڈھونڈ رہا تھا ۔