سنیں۔۔۔آج شام کو بتول باجی آرہی ہیں تھوڑا جلدی آئیے گا۔۔۔بیگم نے ہمارے سر پر بذریعہ فون بم پھوڑا اور مزید فرمایا کچھ شایان شان ضیافت کا بندوبست بھی کرتے آییے گا۔۔۔یہ کہہ کر فون رکھ دیا گیا اب ہم سوچ میں غلطاں کہ شایان شان کیا؟ ساری امریکی پسندیدہ چیزیں سرچ ماری پھر سوچایہ تو کھاتی رہتی ہونگی...