پہلی بات ۔۔۔کسی کے بارے میں بھی بات کرنے کے لیے مخاطب کرنے یا بات کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ نام کی تو بہرحال ضرورت ہوتی ہے جیسے آپ نے ٹانک لیا خیر تو یہاں ان کی غیر حاضری کو محسوس کرنے کا مقصد وہ شخصیات ہیں جو ہم سے متعارف تھیں یا یہ کہیں جن سے ہم واقف تھے نام میں کیا رکھا ہے اصل چیز تو اوصاف کی...