نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    مزید یہ کہ اس نہج کاشعر چاروں مٹالوں میں نہیں ملا۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    نکتہ ور صاحب۔۔۔میری بساط تو یہاں کے اساتذہ نہیں بلکہ طفل مکتب کے شاگردوں جیسی ہی مگر بہرحال میری بھی ایک رائے ہے کہ ردیف اور قافیوں اور اظہار خیال کے انداز پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے تو کوئی ردیف کے پہلے سے استعمال پر بعد کے شعراء کا ان کے استعمال کرتے ہوئے اپنے پیرائے میں اظہار خیال کرنا کسی...
  3. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    شمشاد بھائی سردیاں ہیں گیزر دے دیں۔۔۔۔:D
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    آپ کے تو ہمارے حال پر آنسو آگئیے تھے مگر آپ کی صورت حال پر تو ہمیں دھاڑیں مار کر رونا چاہیے۔۔:LOL:
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    لیکن آپا جی اب وہ مزیداری نہیں رہی آپ کا کیا خیال ہے۔۔۔اب لنگوٹ تو ناپید ہی ہو چکے بچوں کے پھر سل پر پیسنے کا رواج آٹا چھاننا اس میں عورت ہی کی صحت مضمر تھی۔۔مگر اس سہل پسندی اور جدیدیت نے اور مسئلے بھی کھڑے کیے ہیں یہ باتیں کرو تو دقیانوسی کا لقب ملتا ہے مگر اب جو بیماریاں عمر رسیدہ خواتین کو...
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    Keep trying مطلب کیا بھیا اب کیا کھانا پکانا شروع کردیں۔۔:)
  7. اکمل زیدی

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    جو گھر میں ہے اس کے ہی ساتھ فاخر بھائی
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    بہت خوب۔۔ماشاءاللہ۔۔ بھابھی تو پھر واقعی خوش بخت ہوئیں ۔۔۔ :snicker:
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    سر جی کچھ اپنا ایکسپیرینس بھی شئیر کرین نا۔۔۔ :D
  10. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    نہیں ایک بار پوچا لگانے پر بھی ایسی ہی صورتحال ہوئی تھی ہم ہک کے دک رہ گئے تھے۔۔۔مطلب کوئی مشرقیت نہیں۔۔۔اب جدیدیت بھی ایک حد تک قابل قبول ہے ورنہ ہم تو وہی روایتی والے ہسبینڈ ہیں۔۔۔:D
  11. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    ارے شمشاد بھائی ہم تو ایک خیر سگالی کے طور پر کر رہے تھے ہمیں کیا پتہ تھا ۔۔۔:-(
  12. اکمل زیدی

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    آفس جانے میں تھوڑی دیر تھی میں اپنے شوز پالش کر رہا تھا بیگم بچے سو رہے تھے اچانک میری نظر سنک پیں پڑے ہوئے برتنوں کے ڈھیر پر پڑی جو شاید رات کو پانی ختم ہونے پر نہ دھل سکے اچانک ایک خیال آیا کیوں نہ بیگم کی صبح خوشگوار کر دی جائے ۔۔ پانی آچکا تھا سو لگے ہم دھونے برتن دھیمے دھیمے تاکہ برتنوں کی...
  13. اکمل زیدی

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    بہت بہت مبارک ہو بجو ۔۔۔منصبِ دس ہزاریاں :zabardast1::good::great::best:
  14. اکمل زیدی

    ففٹی ففٹی

    یہ لیں پھر ہم تو ویسے ہی تلاش میں رہتے ہیں ایسی لڑی کی۔۔۔:D اب بات وہ رہی نہیں معاملہ سارا وہ ہوا رفع دفع:biggrin:
  15. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    نہیں اس میں تو ٹائم نہیں لگا تھا :)
  16. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اور اس پر عمل کر کے مزید شکریہ کا موقع دیں۔۔۔:whistle:
  17. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    مجھے تھوڑی تاخیر ہو گئی ہم تدوین میں لگے ہوئے تھے اور آپ تنوین میں
  18. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    وہاں@محمدخلیل الرحمٰن ۔۔بھائی اور محمد احمد بھائی آپ کے استقبال کے لیے موجود ہونگے۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    نہیں آج کزن کے بیٹے کا ولیمہ ہے دوپہر بھی ہلکا ہاتھ رکھا میں نے لنچ میں۔۔۔;)
Top