نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    تمام محفلین کراچی جو بھی آنا چاہے اپنی آمد کنفرم کریں اور صرف متفق پر ریٹ کردیں جو آپ کی منظوری کہلائے گی۔۔۔پروگرام ہذا ذیل میں دیا جا رہا ہے ۔۔۔۔ ___________________________________________ ********************************************* تاریخ : 22 نومبر بروز: اتوار بوقت : 8:30 بجے صبح بمقام...
  2. اکمل زیدی

    احمد ندیم قاسمی غزل: میں حقائق میں گرفتار ہوں، وہموں میں نہیں

    اوئے ہوئے کیا ہی انتخاب ہے تابش بھائی خاص کر۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اچھا عنوان ہے ویسے ۔۔۔۔" میرے خواب ہی میری حقیقت ہیں" یا اگر مصرح طرح رکھا جائے تو اگلا مصرع یوں ہو سکتا ہے کہ ۔۔میرے خواب ہی میری حقیقت ہیں۔۔۔کچھ لمحات زندگی کی قیمت ہیں:)
  4. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    بس تو طے ہوا آپ ماسک لگا کر پہنچ جائینگے ۔۔ہم آپ سے سینیٹائزر لگا کر مصافحہ کرینگے جو شاید اب بھی اس ہوٹل میں موجود ہو جسے لگا کر عمران بھائی ہاتھ دھونے گئیے تھے۔۔۔آپ اس طرح کوویڈ کی آڑ نہیں لے سکتے۔۔۔ہاں۔۔۔:rolleyes:
  5. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    بات ہے یارانے کی۔۔۔۔;)
  6. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    چلیں پھر اس کا مداوا سنڈے کو کر دیجیے گا۔۔۔:)
  7. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    نہیں یہ کہہ دینگے میں اسرائیل ایمبیسی میں ہوتا ہوں تو وہ کچھ نہیں کہینگے۔۔۔:D
  8. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    عمران خان کو نہیں کہتیں جو شرفاء (نواز اور شہباز) جن کے تو نام سے شرافت جڑی ہوئی ہے انہیں تنگ کرتا پھرتا ہے۔۔۔:LOL:
  9. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اس انشاءاللہ پر تو نہیں بیٹھنے کا۔۔۔:LOL:
  10. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    لگتا ہے وہ اونٹ رے اونٹ والا محاورہ انہیں ہی دیکھ کر بنایا گیا ہو گا۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    آپ کہاں ہوتے ہیں چولستان میں یا تھر میں۔۔۔۔:LOL:
  12. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    نہیں نہیں عدنان بھائی ساڈا شیر اے۔۔۔بس آگے کچھ نہیں بولینگے باقی سب خیر ہے۔۔۔:LOL:
  13. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اونٹ بھیا پہلے نحر ہوتا ہے آپ ڈائیریکٹ ذبح کرنے پر کیوں تلے ہیں۔۔:lol:
  14. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    یہ شیخ رشیدیہ بیان نہیں چلے گا ۔۔۔:unsure:
  15. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    ہمارے ساتھ ایک قلندر اور ایک پیر صاحب ہیں تو فی الحال کسی بلا کا مکان نہیں ابھی تو اس اونٹ نے بہت سے لوگوں کو بٹھانا ہے۔۔
  16. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    لیکن جو آپ یہاں دیکھ رہی ہیں وہ حقیقت ہے تو اس کا حصہ بنیے ورنہ پھر آپ کے لیے یہ سب خواب ہو جائیے گا:D
  17. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    لیکن بیٹھے گا ضرور اس کی گارنٹی ہماری۔۔۔:cool:
  18. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اچھی بات ہے بس یہ گرم جوشی برقرار رکھیں باقی اتنے محمد خلیل الرحمٰن بھائی بھی اپنی روپوشی ختم کردینگے اور احمد بھائی بھی ہاں کہہ کر ہمیں ان کی زبردست والی ریٹنگ کا قرض اتارنے کا موقع دینگے۔۔۔:sneaky:
  19. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    یہ مناسب لگ رہا ہے نیکسٹ کا کرلیتے ہیں ابھی تو مہمانان خصوصی کے اثباتی جواب کا بھی انتظار ہے بجو بھی صرف ریٹنگ اور کمنٹ دینے کی حد تک شرکت پر آمادہ لگ رہی ہیں ۔۔اور سنائیں سب خیریت۔۔۔:whistle:
  20. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    نہیں تابش بھائی دست مختصر ہے ہاں البتہ دست طلب بہت دراز ہے ۔۔۔:)
Top