نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    :nottalking: خلیل بھایی اور احمد بھائی عمران بھائی کو غلط ثابت کیا جائیے اس معاملے میں اور فورا سے پیشتر حامیانہ جواب داغا جائے ۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    کیا پارٹ ٹائم بائیکیا شروع کرلی کیا۔۔۔:LOL:
  3. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    پھر کہاں مل رہے ہیں آپ دونوں۔۔۔۔:D
  4. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    کونسی والی سنڈے یہ تو طے ہو جائے فاخر بھائی۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    چلیں عدنان بھائی پھر آپ سنجیدہ ہو جائیں سچی میں۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    کچھ پرانی ہو کر قیمتی ہو جاتی ہیں۔۔۔:) ویسے خوش آمدید آپ کی کمی محسوس ہو رہی تھی اور اب زمین دوبارہ پیروں تلے بھی آگئی ۔۔آپ کودیکھکر۔۔
  7. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    :confused:ہمارے تو پیروں تلے زمین نکال دی آپ نے۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    گڈ۔۔۔۔مگر یہ بتائیں ہیں کہاں آپ۔۔۔۔۔؟
  9. اکمل زیدی

    عمدہ۔۔۔ مگر احمد بھائی آپ سے اس گلا پر گلہ ہے ۔۔وہ بات اپنی جگہ ہے مگر یہ بات اپنی جگہ ۔؛)

    عمدہ۔۔۔ مگر احمد بھائی آپ سے اس گلا پر گلہ ہے ۔۔وہ بات اپنی جگہ ہے مگر یہ بات اپنی جگہ ۔؛)
  10. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    اور شمشاد بھائی مجھے حیرت ہے ۔۔آپ نے لڑی میں ایک نور کے ہالے والا اور پھر ویٹر کو آرڈر دینے والا اور آخر میں رجسٹرار پر کیسے دیہان نہ دیا ۔۔۔:rolleyes: ہم بھلا اتنی اہم شخصیت کو کیوں فراموش کرنے لگے۔۔۔:)
  11. اکمل زیدی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو بھئی آپ نے لام غائب کر دیا ۔۔۔ :LOL:
  12. اکمل زیدی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل مکا دی بجو۔۔۔۔۔ :D
  13. اکمل زیدی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی گل نئیں جی۔۔۔خیر اے۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے پھر ہم نے عبث کا لفظ صحیح استعمال کیا نا ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبث ہے اب یہ بتانا- کہ اوپر "ز " اور" ژ" کا نہ آنا
  16. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    محمد خلیل الرحمٰن ہو گیا ۔۔اور آخر ۔ٹیگ ہو گیا ۔۔۔:dancing:
  17. اکمل زیدی

    مبارکباد ایک پیاری سہیلی کی خوشی!

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔خدا صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے ۔ -الہی آمین
  18. اکمل زیدی

    تاسف تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی۔۔!

    انا للہ وان الیہ راجعون ۔۔۔خدا ان کی مغفرت کرے --الہی آمین
  19. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    ایک منٹ مجھے اس پر محمد وارث بھائی یاد آگئے وہ اس پر سیر حاصل تبصرہ کر سکتے ہیں :D
Top